صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ

عائشہ نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏مارچ 24, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا



    تو پیکر علم و صدق و صفا صدیق کی بیٹی صدیقہ​
    تو اہلیہ محبوب خدا صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ


    یہ میرا قلم یہ میری زباں کیا شان کریں گے تیری بیاں​
    قرآن ہے تیرا مدح سراصدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ


    کیا کہنے ہیں تیری رفعت کے کیا کہنے ہیں تیری عظمت کے ​
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ


    ہم کیوں نہ کریں تیری عزت اولاد ہے تیری یہ امت ​
    سب جانتے ہیں ماں کا رتبہ صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ


    یہ بات تو عین حقیقت ہے قدموں میں تمہارے جنت ہے ​
    جو تم سے ہٹا دوزخ میں گرا صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ


    باپ تیرا صدیقؓ اکبر اللہ کا نبیﷺ تیرا شوہر ​
    انعام ہوئے تجھ پر کیا کیا صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ


    تعریف تیری توصیف تیری گیلانی سے کب ہو سکتی ہے ​
    حق تیرا نہیں ہو سکتا ادا صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ





    شاعر: سید امین گیلانی​
     
  2. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    بہت ہی عمدہ شئیرنگ
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت عمدہ شیئرنگ
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
    بہت عمدہ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں