مولانا عبداللطیف ربانی ، مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور وفات پا گئے

اہل الحدیث نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مارچ 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مولانا عبداللطیف ربانی رحمہ اللہ، مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور والے، وفات پا گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    مولانا مرحوم 16 مارچ 2014 کو ایک تقریب میں شرکت کے لیے قذافی سٹیڈیم کے قریب پیدل جا رہے تھے کہ اچانک ایک موٹر سائیکل سوار آ لگا جس سے مولانا وفات پا گئے۔

    مولانا کے کارناموں میں قدیم کتب کی دوبارہ نشر و اشاعت اور انہیں زندہ رکھنے کی جدوجہد شامل ہے۔

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  3. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، ان کی خدمات قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
     
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللھم اغفرلہ وارحمہ۔
     
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    انا للہ وانا الیہ راجعون .
    ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، ان کی خدمات قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    انا للہ وانا الیہ راجعون .
    ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، ان کی خدمات قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں