کالا بکرا اور سفید بکرا

Ishauq نے 'لطائف' میں ‏اپریل 3, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ٹی وی اینکر چرواہے سے: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں
    چرواہا: کالے کو یا سفید کو
    ٹی وی اینکر : سفید کو
    چرواہا : گھاس
    ٹی وی اینکر : اور کالے کو
    چرواہا :اس کو بھی گھاس
    ٹی وی اینکر: ان کو باندھتے کہاں ہو
    چرواہا: کالے کو یا سفید کو
    ٹی وی اینکر : سفید کو
    چرواہا : بڑے کمرے میں
    ٹی وی اینکر : اور کالے کو
    چرواہا :اس کو بھی بڑے کمرے میں
    ٹی وی اینکر: ان کو نہلاتے کیسے ہو
    چرواہا: کالے کو یا سفید کو
    ٹی وی اینکر : سفید کو
    چرواہا : پانی سے
    ٹی وی اینکر : اور کالے کو
    چرواہا :اس کو بھی پانی سے
    ٹی وی اینکر:) غصے سے جب دونوں کے ساتھ ایک جیسا کرتے ہو تو باربار مجھ سے پوچھتے کیوں ہو کہ کالے کو یا سفید کو؟
    چرواہا: کیوں کہ سفید بکرا میرا ہے
    ٹی وی اینکر : اور کالا
    چرواہا : وہ بھی میرا ہے۔


    بشکریہ فیس بک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    بہت خوب!

    ویسے پاکستان بڑے بڑے روشن دماغ بکروں۔۔۔۔ اوہ معذرت۔۔۔۔ یعنی روشن دناغ اینکروں سے بھرا پڑا ہے۔

    اللہ رحم کرے ملک پاکستان اور اس کے صحیح اور راسخ العقیدہ مسلمانوں پر ۔ آمین
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ثابت ہوا کہ بکرا بکرا ہوتا ہے،سفید ہو یا کالاــان میں رنگ کےعلاوہ کوئ فرق نہیں. تمام حقوق میں مساوی درجہ رکھتے ہیں.
    ذرا سوچئے ـــ،،،،،،،
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں

    بہت حوب اسحاق بھائی آخرکار آپ کا تھریڈ ہمیں دیکھنے کا مل ہی گیا ، مہربانی کر کے اس لڑی کو چلاتے رہیں ، ورنہ ایک دن مجھے ڈھونڈتے پھرو گے اور فون بھی نہیں‌اٹھا نا میں نے ابتسامہ :00003:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں