کورل ڈرا x7 - اردو سپورٹ

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏اپریل 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ للہ وبرکاتہ
    کورل ڈرا کا نیا ورژن منظر عام پر آگیا ہے۔ سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ لوگ اس میں اردو ڈائریکٹ ٹائپ کرسکتے ہیں۔

    [​IMG]
    یہ دیکھیں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاکم اللہ خیرا بھائی ۔ کیا اس میں عربی سپورٹ بھی ہوگی ؟
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    عکاشہ بھائی عربی تو سب میں ہے۔ اس میں جو بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھا ہے وہ عربی میں ہے۔
     
  4. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    محترم جناب اعجاز صاحب۔۔۔۔ اسسلام علیکم
    بھائی بہت دنوں سے آپ سے بات کرنا چاہ رہا تھا ۔ خاص طور پ جب سے میں نے x7 انسٹال کیا ہے۔ میں کورل ڈرا میں کچھ لکھ کر اعراب لاگانا چاہتا ہوں ۔ اور اس ک علاوہ کچھ خوبصورتی کے لئے بھی کچھ اعراب دینا چاہتا ہوں۔ مگر نہیں معلوم کے کیسے ہر کہاں سے حاصل کروں ۔امید ہے کہ آپ اس سلسلے میں رہنمائی کریںگے۔ شکریہ ۔۔۔
     
  5. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی اعراب کس چیز پر لگانے چاہ رہے ہیں
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت اچھی خبر ہے۔ میں نے پھر بھی نہیں خریدنا بہت مہنگا ہے ۔ میرا کام مفت ہو رہا ہے ۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میں نے بھی فری ڈاونلوڈ کیا ہے۔ اگر کسی کو یہاں‌پر چاہیے تو پھر لنک پیش کیا جاسکتا ہے۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واہ نیکی اور پوچھ پوچھ؟
     
  10. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اعجاز بھائی میں نے یہ نیا ورژن انسٹال کیا ہوا ہے۔۔لیکن کورل اوپن کرتے وقت error 38 کا مسئلہ آرہا ہے۔۔۔کیا اس کا کوئی حل ہے؟؟
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ دیکھیں
    Techie MV: Corel Draw X4 Error 38 - How to fix it [ CorelDRAW: Product installation unsuccessful, please reinstall (Error 38).]
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  13. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    السلام علیکم اعجاز بھائی

    [​IMG]

    یہ میسج آرہا ہے؟
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید اردو مجلس پر بہت عرصہ بعد!!!
    میں ان شاء اللہ گھر جاکر یہاں پر پاسورڈ دیتا ہوں۔
     
  15. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جی شکریہ - پاسورڈ کیا صرف ذپ پر ہی دیا جاتا ہے؟
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی نہیں‌! کیوں کہ میں نے اپلوڈ نہیں کیا اس کو بلکہ کسی سائٹ نے کیا ہے۔
    یہ لیں پاسورڈ کیوں کہ میں بھول گیا تھا:
    Jtl
     
  17. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جی چیک کر کے بتاتی ہوں ان شاء اللہ
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    caps lock on کرکے ڈالیں
     
  19. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاکم اللہ خیرا بھائی، انسٹال ہوگیا۔
     
  20. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    محترم جناب اعجاز بھائ اسلام علیکم
    بھائ آپ سے ایک سوال ہے کہ اعراب ِ َ ُ ؔ ـ کس طرح لگا سکتے ہیں کورل میں ۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ جو مختلف پھول پتیاں چیل اڑتی ہوئ دکھاتے ہیں وہ کہاں سے ملیںگے اور کس طرح اسستعمال کیا جئےگا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں