جیو ٹی وی ....

Ishauq نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏مئی 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آج ایک نیوز چینل پر جیو کے آج کے مارننگ شو کا کلپ چل رها تها. کسی اداکاره کی شادی کا پروگرام تها اور ساته میں ایک قوالی (جو بذات خود ایک بری چیز هے ) چل رهی تهی. جس کے بول تهے ... علی رضی الله عنه اور فاطمه رضی الله عنها کی شادی

    انا لله و انا الیه راجعون
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بے شرم اور بے دین بن کر جیو ۔۔۔
     
  3. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    شکر ہے اللہ کا ہم ایسی لغویات (نشریات) دیکھتے ہی نہیں۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    متفق توریالی بھائ۔ ہم تو نشریات ہی نہیں دیکھتے اس لیے لکھنے اور پڑھنے کے لیے کافی وقت مل جاتا ہے۔
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    الحمدلله.
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    میں بهی ٹاک شوز یا اسپورٹس تک محدود هوں. یه کلپ بهی اسی قسم کے ٹاک شو کا حصه بنا.
    باقی کوشش تو کرتا هوں ایسی چیزوں سے پرهیز هی کیا جائے. الله سے مزید استقامت کی دعا هے.
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    TE=ishauq;460432]میں بهی ٹاک شوز یا اسپورٹس تک محدود هوں. یه کلپ بهی اسی قسم کے ٹاک شو کا حصه بنا.
    باقی کوشش تو کرتا هوں ایسی چیزوں سے پرهیز هی کیا جائے. الله سے مزید استقامت کی دعا هے.
    [/QUOTE]
    آمین یارب العالمین
    اللہ آپ کو استقامت دے گناہ کم هو یا زیادہ گناہ هی رهے گا شیخ اقبال کیلانی صاحب اپنی کتاب فضائل قرآن میں لکهتے هیں کہ کہ مردوں کے کلیئے غیر محرم عورت پر جان بوجه کے یا دوسری نظر ڈالی جاے حرام هے اور جن شیخ نے اب یہ فتوی دیا هے کہ صرف دین پهیلانے کے لیئے شیخ تصویر بنا سکتے هیں انہوں نے لکها کہ هے کہ کہ عورت کے لے بهی کیسے جایئز ههے جب ایک نابینا صحابی آے تهے حضرت عائشہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو کہا آپ اٹه جایئں تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ کون سا دیکه رهے تو ان کو کیا جواب ملا تها کہ آپ تو دیکه رهی هیں نا... اللہ هم سب مسلمانوں کے گهروں سے ایسی برائ کی جڑوں کو نکال دے آمین
    سب سے دکه کی بات یہ هے کہ هم مسمانوں نے برائ کو برائ سمجهنا بهی چهوڑ دیا هے... اللہ هم سب کو هدایت دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    الحمد للہ بھائی
    جیو کا پیغام واضح ہے۔۔۔۔۔ :(
    یہ وہی چینل ہے جس نے اسلام کے خلاف فلموں کو ریلیز کیا۔ میں پہلے جیو سائٹ پر خبریں پڑھتا تھا لیکن یہ چینل ایک خاص مقصد کے تحت قائم کیا گیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    استغفراللہ ، کہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ لخت جگر اور خلیفہ راشد رضی اللہ عنہما وارضاھما ، اور کہاں یہ گھٹیا لوگ۔
    گراوٹ کی کوئی حد نہیں رہ گئی جسے اس چینل نے پار نہ کیا ہو۔ اتنی مقدس ہستیوں کی توہین کرنے والے کہاں جائیں گے اللہ کے غضب سے بچ کر۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ۔ میڈیا سے وابستہ لوگوں کی اکثریت فاسقوں کی ہے تو یہ ہمارے گھروں تک فسق ہی پہنچائیں گے ۔ غلطی ہماری ہے جو ہم ان کو دیکھنے کو تفریح سمجھتے ہیں ۔ مسلمان حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا رتبہ جانتے ہوتے تو ایسی بات کی کسی کو ہمت ہی نہ ہوتی ۔ ہمارے لوگ اللہ سبحانہ و تعالی کی قدرو منزلت سے غافل ہیں ، انبیاءکرام کو نہیں جانتے ،صحابہ کرام تو بعد کی بات ہے ۔ افسوس جہالت نے ہمیں کہاں لا پھینکا ہے ۔
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت بہت افسوس کا مقام هے کہ کن مقدس هستیوں کا نام جن کے رتبے کو یہ سب کیا جانیں اگر جانتے هوتے ایسی گهٹیا حرکت کبهی نہ کرتے ان گهٹیا لوگوں کے ساته ملا رهے هیں ان کا تو نام لینا ایسی بے هودہ شادیوں پر ان کی توهین هے اور جہالت کی انتہا هےصرف چند لوگ هوں گےجنہوں نے یہ کہا هو گا کہ انہوں نے ایسا کرنے کی جرات کیسے کی نعوذبااللہ
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی پیمرا کی طرف سے جیو کو نوٹس مل گیا ہے
    روزنامہ اُردو پوائنٹ، توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو کو پیمرا کا شوکاز نوٹس
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ویسے جیو نیوز کی ابتداء اچھی تھی ـ لیکن بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ امریکہ نے افغانستان پر حملے کی کوریج کے لیے اس کو لانچ کروایا تھا ـ واللہ اعلم ـ
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پانچ ہزار لوگوں نے پیمرا سے شکایت کی ہے تو اچھی بات ہے اس کا مطلب ہے ابھی ایمان کی رمق باقی ہے ۔
    آج ایک کولیگ بتا رہی تھیں کہ بہت بے ہود ہ اور شرکیہ قوالی تھی جس میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عرش و آسماں کا مالک کہہ دیا گیا ۔ اللہ تعالی جانتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تو توحید کی تبلیغ میں میدان جنگ میں زخم کھائے ۔ وہ تو کبھی اپنے لیے ایسے لفظ پسند نہ کرتے ۔
    ایک طرف کہا جا رہا تھا سارے نبی بن کے چلے باراتی اور دوسری طرف شادی کی رسم کرتی بے پردہ عورتیں اور دلہا دلہن دکھا رہے تھے ۔
    جس طرح سے عامر لیاقت حسین جیسے بہروپیے جیو کا دفاع کر رہے ہیں اس کو دیکھ کر خیال آتا ہے کہ اپنا دین کتنا سستا بیچا ہے ان لوگوں نے ۔ کوئی عالم ہے تو اس کا اس کیچڑ میں کیا کام؟
    مجھے بہت حیرت ہے کہ چند برسوں میں ہمارا معاشرہ کتنی تیزی سے گراوٹ کی نچلی حدوں تک پہنچ گیا ہے ۔
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    لیکن ary کو بھی سزا ملنی چاہیے
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سنا ہے کہ جیو کی نشریات پر پابندی لگ گئی ہے ۔۔۔
     
  17. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    کچھ شهروں میں مقامی طور پر کیبل آپریٹر نے نشریات بند کی هیں. ابهی حکومت اور پیمرا خاموش هے. شاید حکومت کسی ناخوشگوار واقعے کا انتظار کر رهی هے.
     
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بالکل، سبهی ایک هی کشی کے سوار هیں.
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ انتہائی مشرکانہ قوالی گانے والا قوال مارا گیا اور حضرت جنید جمشید بڑے خشوع سے اس کی مغفرت کی دعائیں مانگتے رہے۔شیعیت و سنیت کے درمیان کا کوئی دین ایجاد ہو گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں