جدہ کی دیو ہیکل سائیکل ہٹا دی جائے گی

عائشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏مئی 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    [​IMG]
    جدہ کے ایک چوک میں تیس سال سے نصب سائیکل کے دیو ہیکل ماڈل کو وہاں سے ہٹایا جا رہا ہے تا کہ نیا پل بنایا جا سکے، ۱۵ میٹر بلند ماڈل کو اب کسی نئی جگہ نصب کیا جائے گا ۔ عوام میں اس سائیکل کے بارے میں دلچسپ قصے مشہور ہیں ۔
    Jeddah’s bicycle to be relocated | Arab News — Saudi Arabia News, Middle East News, Opinion, Economy and more.
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    شکرہے کہ یہ سائیکل پاکستان میں‌نہیں ورنہ اتنے ہی سائز کی کوئی خود ساختہ سرکار یعنی سائیکل والی سرکار بنالیتے۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    یہ بھی سننے میں آیا تھا کہ پل بننے کے بعد اس سائیکل کو اسی جگہ پر دوبارہ نصب کیا جائے گا۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    جی اس خبر میں ذکر ہے کہ اسی جگہ کے قریب رکھنا چاہ رہے ہیں ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اوہو بھائی یہ بات اوپن نہیں کہنی تھی اویں کہیں سائیکل والی سرکار بن ہی نہ جائے :00006::00026:
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    میں نے مجلس پر ہی پڑھا تھا کہ کچھ لوگ اسے حضرت آدم علیہ السلام کی سائیکل کہہ کر" زیارات "میں شامل کر چکے ہیں
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    جی یہ بات اور اس کے حوالے سے یہاں بہت سے لطیفے بھی سننے کو ملتے ہیں۔
     
  8. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بعض ساوتھ ایشینز حاجیوں کے حوالے سے یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ وہ اسے حضرت آدم علیہ السلام کی رئیل سائکل سمجھ کر ادھر نوافل پڑھنے کے لیے بھی اتر جاتے تھے۔ :)
    واللہ اعلم!
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    یہ تو ’’زیارات‘‘ بنانے والوں کا کمال ہے ۔ لوگوں کی تسلی بھی انہی سے ہوتی ہے جو اوٹ پٹانگ زیارات کرواتے ہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں