آو بات کریں۔۔

عقرب نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 9, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    ویسا ایسا ہو تو نہیں سکتا کیونکہ عمرے کی سعادت کے بعد یہ ریاض گئے تھے اور پھر وہاں سے اپنے منزل مقصود کی جانب
     
  2. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    اس کا بہتر جواب تو عقرب ہی دے سکتے ہیں۔:00038:
     
  3. عقرب

    عقرب Guest

    معاف کیجیئے گا ۔۔کریلا بیچارہ نہیں‌ بلکہ ہھتیار ہے ۔۔عورتوں کا مخصوص ہتھیار ۔۔جب بھی اپنے شوہر پر غصہ آئے اور انہیں‌ سزا دینے کا دل کرے تو آپ کو گھر میں‌ کریلا پکا ملے گا۔۔:00005:

    اور فی الحال ہم اس ہتھیار کی تباہ کاریوں‌ سے محفوظ ہوں‌۔:00026:
     
  4. عقرب

    عقرب Guest

    ایسی ہیرا پھیری کے تو ہم ماہر ہیں‌۔۔:00026:

    سمجھ گیا۔۔:00039:

    کوئی آپشن ہے کیا۔۔؟ فون اے فرینڈ' آوڈینس پول قسم کی ۔۔؟ :00002:
     
  5. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    تجربہ بول رہا ہے کیا بات ہے لگتا ہے ولیمے بہت کھائیں ہیں ۔ :00008:
     
  6. عقرب

    عقرب Guest


    حیدرآبادی بھائی کا کل والا جملا یاد آرا۔۔

    کیا بولرا کی کیا نائی کی ۔۔والا۔

    :00005:
     
  7. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    نہیں کوئی آپشن نہیں ہے آپ اپنی تمام بندوبست لائنز استعمال کر چکے ہیں‌۔:00005:

    میں چلی 2 گھنٹے بعد آونگی ان شاءاللہ زندگی رہی تو ۔
     
  8. عقرب

    عقرب Guest

    ولیمے کھانے سے کچھ نہیں‌ ہوتا بھائی ۔اسکے لئے شادی شدہ لوگوں‌ سے دوستی اور روز بات ہونا ضروری ہوتا ہے ۔۔اب دیکھئے نا ہمارے ایک مخلص دوست کل ہی اس ہتھیار کا نشانہ بنے ہیں ۔۔:00005:
     
  9. عقرب

    عقرب Guest

    مجھے ہی علم نہیں‌ کے میں‌نے سب لائنز استمعال کرلی ہیں‌۔۔کہیں‌ چوری تو نہیں‌ ہوگئی ۔۔؟:00002:

    کہاں‌ جارہی ہیں‌۔۔؟ کریلے بنانے ۔۔؟ پر دھیان رہے کریلے جلنے نا پائیں۔۔ورنہ اسکی کڑواہت جاتی رہیگی ۔۔:00026:
     
  10. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    آپ عقرب بھائی کریلوں‌ کی دنیا سے باہر آئیں تو میرا یہ چوتھا سوال ،،،،،،
    کیا آپ نے کبھی کسی کو کریلا کھلایا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟:00026:
     
  11. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    عندلیب سسٹر کی باتیں یاد آگئیں۔ بوکھلاھھھھھھٹ
     
  12. عقرب

    عقرب Guest

    ارے کل ہی کی تو بات ہے ۔میں‌ نے اپنے ایک دوست صاحب کو وہ کریلے کھلائے وہ کریلے کھلائے کے بھائی نے توبہ کرلی ۔۔:00005:

    ویسے یہ اور بات ہے کہ اپنی توبہ پر ذیادہ دیر قائم نہیں‌ رہ سکے وہ ۔۔:00026:
     
  13. عقرب

    عقرب Guest


    پھر بھی اسی کا مظاہرہ کررہے ہیں‌ آپ ۔۔:00005:
     
  14. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    پھر وہ توبہ نہیں‌ تُھوبہ ہوگی۔ خیر کریلے کی تو مزے ہوگئے کہ وہ بیچارہ چار مینار سے کسی بہانے باہر تو نکلا۔
     
  15. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    صرف یاد نہ رکھیں خالو جی تعویز بنا کے گلے میں ڈال لیں :00032::00003:۔
     
  16. عقرب

    عقرب Guest


    نہ صرف چار مینار کے باہر نکلا بلکہ کماڑی بازار تک بھی رسائی ہوگئی اسکی ۔۔:00005:
     
  17. عقرب

    عقرب Guest

    ہا ہا ہا ۔۔۔:00001:
     
  18. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    کس کو ؟۔
     
  19. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    یہ کماڑی بازار کب سے ہوگیا اگر کیماڑی والوں نے سُن لیا تو بےزار ہوجائیں گے بھائی میاں۔
     
  20. عقرب

    عقرب Guest

    آپ سمجھ گئے بس کافی ہے ۔۔:00026:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں