آو بات کریں۔۔

عقرب نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 9, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    سمجھا ہوا تو میں‌ پہلے بھی بہت کچھ ہوں لیکن کیا کروں مزید سمجھنے کی چاہ ہے اچھا تو بات ہورہی تھی کریلے کی کیا کریلا پیدائشی طور پر کڑوا ہوتا ہے یا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اُس کے ذائقے میں‌کڑواہت آجاتی ہے۔
     
  2. عقرب

    عقرب Guest

    اسکا جواب تو دو لوگ ہی بہتر دے سکتے ہیں ۔۔

    الفاظ کی شکل میں‌ اسکا جواب عندلیب سسٹر اچھا دے سکتی ہیں ۔۔

    اور عملی طور پر ۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی آپ سمجھ تو گئے ہونگے ۔۔کافی سمجھدار جو ہیں‌۔۔:00026:
     
  3. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    الفاظ کو شکل دے کر جواب کہاں وہ تو تعویذ بیچتی ہیں خیر
    رہی بات سمجھداری کی تو اس سمجھداری کے فوائد شکر ہے آپ کو بھی موصول ہوگئے ورنہ فضول میں مزید قلم کاریاں ہوتیں۔
     
  4. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ہاں‌کریلے ہی بنانے جا رہی ہوں ۔:00003:

    کل کریلے قیمہ بنایا تھا آج کریلے کوفتے بناؤں گی
    اگر تجربہ کامیاب رہا تو کچن کارنر کی زینت بناؤنگی:00005:
     
  5. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    یہ تھریڈ باتیں‌کرنے کے لیے بنایا گیا تھا ۔:00002:
    جی ہاں باتیں‌کچھ بریانی کے بارے میں اور بہت کچھ کریلے کے بارے میں ۔:00005:
     
  6. عقرب

    عقرب Guest

    خالو کیا کبھی آپ نے پیزا کھایا ہے یا بس کریلوں پر ہی ریسرچ میں عمر گزاردی؟
     
  7. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    عقرب بھائی بریک ختم ہوا ،آپ کے لئے پانچواں سوال
    5 آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی ؟؟؟؟؟/
     
  8. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفتوں پر رحم کیجئے اُنہیں‌ کس بات کی سزا دی جارہی ہے بوکھلاھھھھھھٹ کی یا سرگوشیوں کی ؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. خالو خلیفہ

    خالو خلیفہ محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2008
    پیغامات:
    217
    ارے کیا یاد دلادیا آپ نے بھی پیزا کھانے کی ابتداء کالج کے زمانے میں کی تھی وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی وہ خوب دن تھے
     
  10. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    کوفتوں‌کو سجا ملے گی برابر ملے گی ۔ :00003:

    کیوں ؟؟؟؟

    اس تھریڈ میں ان پر اتنے ریمارکس پاس ہوئے ہیں اس کی ۔آخر کریلے اپنا بدلا کہاں جا کر لیں گے۔:00032:
     
  11. عقرب

    عقرب Guest

    ہاں اور تجربہ ناکام بھی رہا تو کس مظلوم میں‌ ہمت ہے آواز اٹھانے کی ۔۔:00005:
     
  12. عقرب

    عقرب Guest

    آپ کے سوال کرنے کا انداز یکسر بدل گیا ہے ۔۔:00002:

    کہیں‌ آپ مجھ سے ناراض تو نہیں‌ ہیں ۔۔؟ :00002:
     
  13. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    آپ کے جواب دینے کا انداز تو نہیں‌بدل گیا کہیں ؟؟؟؟؟؟
    کہیں آپ بھی تو دل بدل پارٹی میں نہیں‌ہو گئے ؟؟؟؟؟؟:00005:
     
  14. عقرب

    عقرب Guest


    نہیں کچھ نہیں‌بدلہ ۔۔بس لوگ اس بور ٹاپک سے بور ہوگئے ہیں۔۔

    چلیں‌ کچھ دوسری ٹاپک پر بات کرتے ہیں۔۔

    آپ کوئی اچھا سا ٹاپک ڈھونڈ نکالیں۔۔
     
  15. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ویسے اس موضوع کو دوسری طرف لے جانے سے پہلے " بور" کا اردو میں متبادل لفظ بتادے کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892

    بیزار ہوگا شاید ۔:00013:
     
  17. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    آفریدی بھائی آپ نے انگریزی کے سیکشن میں جاکر پڑھا جو میں نے لکھا تھا آپ کے جواب میں‌؟
     
  18. عقرب

    عقرب Guest

    کوئی ہے یہاں۔۔؟
     
  19. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    سب ہیں ۔
     
  20. عقرب

    عقرب Guest

    پھر کیا سانپ سونگھ گیا سب کو ۔۔جو اتنی خاموشی ہے یہاں ۔۔:00038:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں