میں آپ کو کیا "دِکھتا" ہوں

Ishauq نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏مئی 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    کچھ عرصہ پہلے ایک دوست ای میل پڑھ رھا تھا جو کہ کسی حدیث مبارکہ کے متعلق تھی۔ میری نظر پروفائل تصویر پر پڑی۔ شکل تھوڑی جانی پہچانی لگی۔ ماشا اللہ با شرع داڑھی کے ساتھ۔ دوست سے اس کے متعلق پوچھا تو بتایا کہ یہ فلاں لڑکا ھے جو چند سال پہلے ھمارے ساتھ کام کرتا تھا۔
    مجھے فورا یاد آ گیا، بالکل کلین شیو، ھر دم لبوں پر گانوں کے بول یا پھر ھر وقت کان کے ساتھ موبائل فون۔ مجھے یہ تصویر دیکھ کر سمجھ نہی آئی۔ دوست سے اس بارے میں دریافت کیا ۔ تو باقی کہانی انہی "فلاں" کی زبانی سنتے ھیں۔

    "میں نئی جاب کے سلسلہ میں دبئی گیا تو چند دن بعد ایک فلپائنی کولیگ پہلی دفعہ ملا۔ اس نے سب سے پہلے خوش آمدید کے بعد یہ پوچھا کہ آپ کہاں سے ھو اور کیا ھو ؟ یعنی مذہباً
    میں نے بھی فوراً کہا کہ "میں آپ کو کیا دِکھتا ھوں" ؟
    فلپائنی بغیر کسی جھجھک کے بولا : شکل سے پاکستانی، رنگ و قد سے افغانی، اور مذہباً ھندو دکھتے ھو۔۔۔۔۔۔
    یہ جواب سن کر میں سکتے میں آ گیا کہ میں اپنی اس صورت میں مسلمان ھی نہی دکھتا؟ ۔ اور کمرے میں آ کر اللہ کے حضور خوب رویا اور اللہ سے سابقہ گناھوں کی معافی مانگی۔ بے شک اللہ معاف کرنے والا ھے "
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اللہ اکبر

    اللہ تعالی ہمارے دلوں میں‌ اللہ کا خوف بھر دے آمین اور ہمارا ہر کام شریعیت کے عین مطابق ہو آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    جزا ک اللہ خیرا ۔
    میں قرآں پڑھ چکا تو اپنی صورت ہی نہ پہچانی
    میرے ایمان کی ضد ہے مرا طرز مسلمانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بہت خوب۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    بہت خوب اسحاق بھائی -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    اللہ اکبر
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں