باہر کے ملک پڑھنے جانے کے لیے بینک سٹیٹمنٹ شو کرنا

islamdefender نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مئی 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. islamdefender

    islamdefender -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 7, 2012
    پیغامات:
    265
    باہر کے ملک پڑھنے جانے کے لیے بینک سٹیٹمنٹ شو کرنے کے لیے جو ایجنٹ کو رقم دی جاتی ہے تاکہ وہ ہمارے اکاونٹ میں کچھ عرصہ کے لیے شو ہو، کیا یہ جائز ہے؟
     
  2. islamdefender

    islamdefender -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 7, 2012
    پیغامات:
    265
    باہر کے ملک پڑھنے جانے کے لیے بینک سٹیٹمنٹ شو کرنے کے لیے جو ایجنٹ کو رقم دی جاتی ہے تاکہ وہ ہمارے اکاونٹ میں کچھ رقم کچھ عرصہ کے لیے شو کرے، کیا یہ جائز ہے؟ ٌٌٌٌٌ
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ دھوکہ ہے ۔ اور دھوکہ شریعت میں نا جائز ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں