بنت امجد سسٹر کی بہترین 1000پوسٹ مکمل

ام ثوبان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 28, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]
    [​IMG]

    بنت امجد سسٹر کی بہترین 1000پوسٹ مکمل

    [​IMG]
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-

    اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اردو مجلس کے تمام اراکین کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت مسرت ہو رہی ہے کہ ہماری اردو مجلس کی ایک بہت اچھی اور نہایت کم گو بہت سلجھی ھوی سسٹر منفرد ھو گیئ ھیں لیکن ماشاءاللہ مجلس پر آتے ھی ناظمہ کے عہدے پر پنہچ گیئ ھیںاور اتفاق سے آج ھی ھمارے بھای کے تین ھزار پوسٹ مکمل ھوے ھیں ۔ یقینا آپ سب سمجھ گئے ہوں گے کہ میں کس سسٹر کی بات کر رہی ہیں کیونکہ اردو مجلس پر وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ جی تو ہمارا اشارہ اردو مجلس کی بہت پیاری اور بہت پیار محبت کرنے والی سسٹر بنت امجدسسٹر آخرکار اپنی 1000 پوسٹس مکمل کرنے میں کامیاب ہو چُکی ہیں۔ اور صرف 1000 پوسٹس ہی نہیں بلکہ اپنے پرانے عہدے ماہر کو پیچھے چھوڑ کر اپنے نئے عہدے (منفرد) پر فائز ہو چُکی ہیں۔ جن کے لیے انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    یہ کہنے میں میں کوئی قباحت محسوس نہیں کروں گی کہ ہماری یہ سسٹر بہت اچھی بہت زیادہ پیار محبت کرنے والی سسٹر ہیں۔ان سے کافی دعفہ ملاقات ھو چکی ھے ھمیں پہلی ملاقات میں بھی نہیں لگا کہ ھم پہلی بار مل رھے ھیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ھےکہ ہماری بہن اور اُن کے گھروالوں کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین۔اور اس بھای ابراھیم اور بہن بنت امجد کے گھر کو خوشیئوں کا گہوارہ بنا دے اور اللہ ھر خوشی سے نوازے اور ان کی ھر مشکل کو آسانی میں بدل دے ان کے سب کام کو ان کے لیئے اور ان کے ماں باپ کے لیئے صدقہ جاریہ بنادے آمین

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہماری سسٹربنت امجد کودنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور ان کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور ان کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔

    بنت امجد سسٹر کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-

    یوزر نیم : بنت امجد

    تاریخ شمولیت: 06-02-13

    قیام: ریاض

    جنس: female

    پوسٹ ؛1011

    Posts Per Day: 2.13

    عہدہ : ناظمہ

    دوست : 3

    دعوت نامے:0

    موضوعات کی تعداد : 201

    شکریہ ادا کیا: 3,113

    835 پیغامات میں 3,004 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    [​IMG]
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بنت امجد سسٹر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کے ہر امتحان میں کا میابی عطا فرماۓ اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پایہ تکمیل تک پہنچاۓ آمین!۔
    سسٹر ام ثوبان اطلاع دینے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ آمین!
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ ام ثوبان سسٹر
    اللہ آپ کو مکمل شفا دے - آمین
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بنت امجد بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو دنیا وآخرت میں بلند درجات نصیب فرمائے -
    آمین یا رب العالمین
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین
    خیر مبارک ام محمد سسٹر
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    مبارک ہو آپا جی ماشاء اللہ دیکھنے میں‌آ رہا کہ کافی بھائی بہنوں کےمراسلات بڑی تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔۔
    اللہ تعالی دین دنیا کی بھلائی نصیب کریں۔
    آمین۔
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت بہت مبارک ہو بہن۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں‌ اضافہ فرمائے ۔ آمین
     
  9. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آپ بھائیوں کا شکریہ
     
  10. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت بہت مبارک ہو بہنا جی اللہ تعالیٰ آپکے علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
     
  11. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔اللہ تعالی آپکے علم و عمل میں برکت ڈالے۔آمین
     
  12. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    ماشا ء اللہ مبارک ہو۔
     
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    میری طرف سے بھی بنت امجد کو بہت بہت مبارک ہو -
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ ، آپ کو پہلا ہزاریہ بہت بہت مبارک ہو بنت امجد ، امید ہے جلد ہی دو ہزاری ہو جائیں گی ۔
    ام ثوبان سسٹر آپ کا بہت شکریہ ، جزاک اللہ خیرا۔
     
  15. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین
    جزاکم اللہ خیرا
    آپ سسٹرز کا بہت بہت شکریہ
     
  16. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو بہن
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارک ہو بہن۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں‌ اضافہ فرمائے ۔ آمین
    ام ثوبان سسٹر اطلاع دینے کا شکریہ
    اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد ۔ بارک اللہ فیک ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں