رزق کی کنجیاں --- تبصرے و تجاویز

عائشہ نے 'اردو یونیکوڈ کتب' میں ‏جون 5, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    محترم عاکف سعید صاحب۔ جزاک اللہ خیرا۔
    جیسا کہ سسٹر ام نور العین نے آپ سے دریافت کیا ہے کہ کیا آپ نے مصنف سے اسے پیش کرنے کی اجازت حاصل کی ہے؟ کیونکہ پوری کتاب کو پیش کرنے سے پہلے مصنف کی اجازت ضروری ہے۔
     
  3. عاکف سعید

    عاکف سعید محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2010
    پیغامات:
    181
    السلام علیکم!
    مصنف سے اجازت نہیں لی۔ کہاں سے اجازت لوں میرا مصنف سے کوئی رابطہ نہیں ہے
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    جزاکم اللہ خیرا۔ عاکف بھائی ۔ آپ اس کتاب کے ناشر سے فون کر کے معلوم کرلیں‌۔ شاید کوئی راہ نکل آئے ۔
     
  5. عاکف سعید

    عاکف سعید محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2010
    پیغامات:
    181
    کتاب پر جو فون نمبر دیا ہے وہ سعودیہ ریاض کا ہے نمبر ڈائل کرو تو ملتا نہیں۔ اگر آپ کہو تو جاری رکھوں یا نہیں؟
    کتاب کو یونیکوڈ میں کرنے کا مقصد صرف صدقہ جاریہ ہے بہت سے لوگ فائدہ اٹھائے گے اس کتاب سے۔
    سب کو معلوم ہے پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی ظہیر کی کتاب ہے۔
    میرا نہیں خیال کہ کتاب کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کیلیے مصنف سے اجازت لازمی امر ہے۔
    اللہ سبحانہ وتعالٰی ہم سب کو اس کار خیر میں حصہ لینے کی توفیق دیں۔ آمین یا رب العالمین
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عاکف بهائ ڈاکٹر فضل الہی صاحب سے رابطہ کرنا مشکل نہیں ان کا گهر کا نمبر همارے پاس هے کوئ بهی مسلہ پوچهنے کے لیئے صبح نو بجے سے لے کر ظہر تک اور عصر سے مغرب تک آپ ان کو فون کر سکتے هیں اگر ضروری نہیں تو جاری رکهیئے اور اگر اجازت لینا ضروری هے تو میں آپ کو ان کے گهر کا نمبر دے سکتی هوں موبائل فون وہ رکهتے نہیں کچه دن پہلے وہ یہاں ریاض میں تهے اب وہ پاکستان میں هی هیں ....
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    شیخ صاحب اگر پاکستان میں ہیں تو ان کے ذریعے مجلس کا پیغام ڈاکٹر صاحب تک پہنچا دیں۔ اور ہمیں امید ہے کہ ڈاکٹر صاحب حفظہ اللہ منع نہیں فرمائیں گے۔
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ان کے چهوٹے بهائ عابد الہی صاحب بهی ابهی پاکستان میں هی هیں میں ان شاءالله کوشش کرتی هوں ویسے کوئ بهی ان سے رابطہ کرنا چاهے اگر ان کے درس کا ٹائم نہ هو بات کر لیتے هیں ....
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے معلوم ہے آپ کا مقصد نیک ہے ۔۔۔ اچھی کتاب پر تبصرہ {بک ریویو} لکھ کر اس کا تعارف کروا دینا چاہیے یا چند منتخب اقتباسات دے دینےچاہئیں۔ کاپی رائٹ بہرحال اہم ہیں ۔ اسلام آباد میں ان کی مسجد ہے، ان کے بچوں سے رابطہ کر لیں ۔
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عاکف بهائ ابهی ڈاکٹر فضل الہی صاحب سے هماری بات هوئ هے انہوں نے دو فون نمبر دیئے هیں کہ یہ ان کی لائبریری کے نمبر هیں اور صبح ساڑهے نو بجے کے بعد آپ ان سے بات کر لیں یہاں نمبر اس لیئے لکه رهی هوں کہ کسی بهی بہن بهائ کو ان سے کسی بهی مسلہ پوچهنے کی ضرورت هو تو پوچه سکتے هیں
    ان کا کہنا هے کہ جو بهی کتاب لکهنا چاهتا هے پہلے مجه سے بات کرے ...
    آپ اس نمبر پر صبح پاکستان کے ٹائم کے مطابق ساڑهے نو بجے سے ظہر تک کوئ بهی ان سے بات کر سکتے هیں
    0092512229164 - 0092512229165
    یہ دو نمبر ان کی لائبریری کے هیں ساڑهے نو سے ظہر تک ان سے بات کر لیں ....
     
  11. عاکف سعید

    عاکف سعید محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2010
    پیغامات:
    181
    جزاک اللہ خیرا
    آپ سب کا شکریہ۔ میں رابطہ کر کے اجازت لیتا ہوں۔
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عاکف بهائ آپ نے اتنی ساری کتاب لکه لی هے کتاب اتنی بڑی نہیں هے ڈاکٹر صاحب سے بات کرکے باقی لکه لیں آپ اگر پاکستان میں هیں تو ابهی بهی بات کر سکتے هیں تهوڑی دیر پہلے هی هماری بات هوئ هے. اچهی کتاب هے اللہ آپ کو بہترین جزا دے آپ کے لیئے صدقہ جاریہ بناے آمین
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں