فوٹو شاپ کوکنگ ایڈیشن :)

عفراء نے 'کچن کارنر' میں ‏جولائی 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اس کا بھی کوئی حل ہونا چاہیے کہ فیس بک کی ویڈیوز بغیر لاگ ان ہوئے نظر آئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    نہیں لاگ ان کا مسئلہ نہیں ہے یہ۔ میں نے لاگ ان کے بغیر دیکھی تتب بھی نظر آرہی ہے۔ سسٹر ام مطیع الرحمن نے شاید فیس بک کو بلاک کیا ہوا ہے اس لیے ان کو نظر نہیں آئی۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب بھی۔ فوٹو شاپ یعنی تصویروں والی دکان پر اب کھانا بھی ملا کرے گا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں