بئر ھداج

رفی نے 'دیس پردیس' میں ‏جولائی 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    [​IMG]

    یہ صحرائے عرب کا سب سے بڑا اور مشہور و معروف کنواں ہے۔ مدینہ منورہ سے 400 کلو میٹر شمال کی جانب اور تبوک سے 264 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تیماء کے مقام پر واقع ہے۔

    تیماء ایک قدیم تجارتی گزرگاہ، نخلستاں ہونے کے ساتھ ساتھ عرب لوک داستاں لیلٰی مجنوں کی وجہ سے مخصوص شہرت کا حامل ہے۔

    کہا جاتا ہے کہ اس کنوئیں کی کھدائی اور تعمیر چھٹی صدی قبل مسیح میں ہوئی تھی۔ ایک تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں یہ کنواں کئی صدیوں تک مٹی میں دبا رہا۔ سلیمان بن غانم نامی ایک آدمی نے اسے دوبارہ کھدوایا اورحال میں ہی کنگ سعود پراجیکٹ کے تحت اس کی اصل حالت میں اسے بحال کیا گیا ہے۔ یہ کنواں شہر کے وسط میں کھجوروں کے وسیع و عریض نخلستان میں واقع ہے۔

    اس خوبصورت کنوئیں کی ورچوئل وزٹ کے لئے یہاں کلک کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت خوب صورت
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں