تصاویر کو کمپریس کرنے کے لیے مفید ٹولز

عفراء نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏ستمبر 4, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    تصاویر یعنی امیجز کا استعمال انٹرنیٹ پر کثرت سے ہونے لگا ہے کیونکہ یہ پیغام پہنچانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ مگر تصاویر کے زیادہ حجم کے باعث اکثر ان کی ترسیل ایک مصیبت بن جاتی ہے۔ ویب سائٹس میں تصاویر ہوں تو لوڈ ہونے میں دیر لگتی ہے۔ اسی مشکل کے پیش نظر ویب ماہرین تصاویر کے حجم کو کم کرنے کی کوئی نہ کوئی تکنیک استعمال میں لاتے ہیں۔
    یہ طریقہ اکثر کمپریشن ہی ہوا کرتا ہے اور کمپریشن کی وہ قسم جس سے تصویر میں بظاہر کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی اور کوالٹی بھی اچھی رہتی ہے (یعنی لوس لیس کمپریشن)
    یہاں چند ایک ٹولز کے نام دیے جا رہے ہیں جو اسی مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

    RIOT
    PNGGauntlet
    TinyPNG


    امید ہے یہ ٹولز آپ کے کام آئیں گے۔ ان کا تعارف ان شاء اللہ پھر کسی وقت۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ایک بہت ہی زبردست اور آسان ٹول میرے پاس بھی ہے۔ امیج کمپریسر کے نام سے۔ بہترین چیز ہے۔ کہیں سے ربط ڈھونڈ کر ان شاء اللہ یہاں دیتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
     
  8. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    بھترین ویب سائٹس ھیں ۔شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں