باتیں خان صاحب کی ۔۔۔

dani نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 6, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    انقلاب نے قوم کو جو بڑھیا لطائف دئیے ہیں ان میں سے کچھ ریکارڈ کی خاطر۔۔۔۔


    تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے جمعہ کو اپنا دھرنا پارلیمان کے سامنے سے ڈی چوک منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی اتنی تعداد آ رہی ہے کہ پارلیمان کے سامنے جگہ کم پڑ گئی ہے اس لیے ڈی چوک پر کنٹینر منتقل کیا جا رہا ہے۔:D اسے کہتے ہیں انگور کھٹے ہیں۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140814_pti_long_march_live_page_sa.shtml
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    جس دن پی ٹی آئی کے کارکن پولیس کی گاڑیاں پنکچر کر رہے تھے خان صاحب کہہ رہے تھے ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں!
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    عمران خان کہتے ہیں سیاستدان اقتدار کے بھوکے ہیں اور پھر کہتے ہیں
    ’پنجاب کے گورنر ہاؤس پر میری خاص نظر ہے،:rolleyes: جس دن وہاں تقریب حلف برداری ہو رہی گی اس دن وہاں اس کی دیواریں گرانے کے لیے بلڈوزرز تیار ہوں گے لیکن یہ ابھی نہیں سوچا کہ اس میں عجائب گھر بنایا جائے گا کہ لائبریری بنائی جائے گی۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس کی چار دیواری میں خواتین :censored:کے لیے پارک بنایا جائے گا جبکہ کراچی کے گورنر ہاؤس کے بارے میں ابھی سوچ رہا ہوں، اس کے علاوہ نتھیا گلی کے گورنر ہاؤس کو فائیو سٹار ہوٹل میں تبدیل کر دیا جائے۔‘
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    خان صاحب نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شادی وہ نئے پاکستان میں ہی کریں گے!
    اسی لیے تو انہیں نیا پاکستان بنانے کی جلدی پڑی ہے ۔۔۔۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں