ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر

نصر اللہ نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏ستمبر 9, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    تحریری مواد کو ان پیچ سے یونیکو ڈ میں لے جانے کےلئے مختلف کنورٹر استعمال ہوتے ہیں لیکن اکثر بھائی ان پیچ کے مواد کو یونیکوڈ میں لکھنے کی دقت میں رہتے ہیں۔
    آپ کی خدمت میں ایک پورٹ ایبل ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹرحاضر کر رہاہوں جو چھوٹا سا ہے اور بہت ہی مفید ہے ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا اور بھائی کےلئے دعا بھی کریں گے۔
    اسکو بنا انسٹال کئے ایسے ہی جہاں مرضی رکھ لیں اور اسی طرح استعمال کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    امید ہے کہ ان اسکرین شاٹس سے کافی حدتک آسانی رہے گی ۔ ان شاء اللہ۔
    ڈاؤن لوڈ کےلئے کلک کریں۔
    والسلام علیکم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    واہ نصرا للہ بھائی کمال کردیا آپ نے۔
    میرے پاس بہت زیادہ مواد ان پیج میں پڑا ہے۔
    بارک اللہ فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    لو جی میں.نے کمال کر دیا اور مجھے پتا بھی نہیں چلا...یہ تو میں ‍.بہت دیر سے استعمال کر رہاہوں محدث پر کسی نے بات کی تو خیال آیا کے اسے شئیر کر دینا چاہئے وہاں بھی اور یہاں بھی.. سو کر دیا..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جزاک اللہ خیر ا
    شاہ جی ـ مواد پڑا ھوا کیا کررہا ھے ، کچھ ہوا وغیرہ لگوائیں:sleep:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اس صدقہ جاریہ میں آزاد بھائی کا بھی حصہ ہے کیوں کہ یہ میں نے ان سے ہی لیا تھا..
    باقی شاہ جی مواد کو ہوا لگوا ہی لیں امید ہے خراب نہیں ہو گا.ان شاء اللہ..
    ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    انپیج کے نئے ورژن 3،6 تھری پائنٹ سکس کا لنک چاہئے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو شئیر کریں
     
  8. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    الا دین بھائی متوجہ ہو
     
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں