جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

نصر اللہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 11, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں امسال 80 پاکستانی خوش نصیب طلبہ کا داخلہ ہوا ہے جن کے اسماء نیچے دیکھے جا سکتے ہیں۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    مزید جاننے کےلئے وزٹ کریں۔
    http://www.iu.edu.sa/deanships/Registration/Pages/default.aspx
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ماشاء اللہ، ان میں ایک نام میرے استاد قاری عثمان رشید عبدالرشید کا بھی ہے، جن سے مجھے تجوید سیکھنے کا شرف بطریق انٹرنیٹ حاصل ہوا ہے، اللہ انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، ان کی خوبصورت آواز میں تلاوت یہاں پر موجود ہے:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں