بلا عنوان

توریالی نے 'شعری مجلس' میں ‏ستمبر 22, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اُجالا
    مجھے کیا دبا سکے گا کوئی طاقتوں کا پالا

    مجھے فکرِ امنِ عالم، تجھے اپنی ذات کا غم
    تو غروب ہو رہا ہے، میں طلوع ہونے والا


    ××××××××××××××××××××

    بِک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سرِ بازار
    ہم یوسفِ کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں

    ہم لوگ ملیں گے تو محبت سے ملیں گے
    ہم نُزہتِ مہتاب ہیں، ہم نورِ سحر ہیں

    خِطاب! بیرونِ مجلس عناصر سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اور اندرون مجلس عناصر ؟
     
  3. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    احبابِ مجلس میرے بہن بھائی ہیں اور اس لحاظ سے واجب الاحترام ہیں البتہ جن سے سیاسی موضوعات پر اختلافات بھی پیدا ہو سکتے ہیں جس میں غلطی میری بھی ہو سکتی ہے اور دوسروں کی بھی۔اور کبھی کبھار ناراضگی بھی محسوس ہو سکتی جو میری حد تک عارضی نوعیت کی ہوتی ہے۔آخر میں انسان ہوں کوئی فرشتہ یا روبوٹ نہیں۔ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں