ہندوستان کی مدر ٹریسا

عندلیب نے 'دیس پردیس' میں ‏اپریل 26, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    ہندوستان کی مدر ٹریسا

    مدر ٹریسا کی پیدائش 27۔اگست 1910ء کو یوگوسلاویہ میں ہوئی۔
    مدر ٹریسا کے والدین البانیہ کے رہنے والے تھے۔
    مدر ٹریسا نومبر 1928ء میں کلکتہ آئیں اور اپنی باقی زندگی یہیں گزار دی۔
    مدر ٹریسا ، کلکتہ کے سینٹ میری اسکول میں جغرافیہ کی ٹیچر رہیں اور یہیں سے اپنی سماجی خدمت کا آغاز کیا۔
    مدر ٹریسا نے جب " مشنریز آف چیریٹی " قائم کیا تو ان کی جیب میں صرف پانچ روپے تھے۔ آج اس ادارے کے ٹرسٹ میں ایک سو کروڑ روپے جمع ہیں اور سو سے زیادہ ممالک میں اس ادارے کی شاخیں کام کر رہی ہیں۔

    مدر ٹریسا کو 1979ء میں انسانی خدمت کے صلے میں نوبل انعام دیا گیا۔
    مدر ٹریسا کو 1980ء میں بھارت کے سب سے اعلیٰ اعزاز "بھارت رتن" سے نوازا گیا۔
    مدر ٹریسا کا انتقال 5۔ستمبر 1997ء کو ہوا۔

    مگر افسوس کہ عالمِ انسانیت کی اس مشہور چارہ گر خاتون کو دینِ حق قبول کرنے کی توفیق نہ ہو سکی !!
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    شکریہ زمرد بھائی
     
  4. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    السلام علیکم زمرد بھائی۔
    ہمیں بھی پاکستان کے عبدالستار ایدھی کے بارے میں ضرور بتائیے۔ اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بارے میں بھی۔
    ضروری نہیں ہے کہ آپ ہی بتائیں ، کوئی اور بھی لکھ سکتا ہے۔ :)
    ہندوستان کے اردو اخبارات میں اس مشہور ہستی کے بارے میں اکثر و بیشتر لکھا تو جاتا ہے مگر تفصیلی تعارف پڑھنے میں نہیں آیا۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399


    عندلیب بہن کیا اس سلسلے میں کوئی سنجیدہ کوشش بھی کی گئی تھی؟​
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    شکریہ سسٹر اچھی شئیرنگ کا۔
     
  7. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یہی توہمارامسئلہ ہے رفی بھائی
    ہم پتہ نہین دوسری کتنی باتوں پر جھگڑتے رہتے ہین لیکن جواصل کام کرنے کا ہے یعنی دین سے ناواقف انسانوں تک پیغام ہدایت پہنچانے کا وہی ہم سے چھوٹا ہواہے۔
     
  8. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    نائس شیئرنگ عندلیب سسٹر
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں