9 اور 10 محرم کا روزہ حضرت حسین کے پیارے نانا (صلی اللہ علیہ وسلم )کی سنت

عائشہ نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏نومبر 3, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نانا صلی اللہ علیہ وسلم نے 10 محرم کو روزہ رکھا تھا تو یہ کون ہیں جو 10 محرم کو سارا دن کھانے پینے کی سبیلیں لگاتے ہیں؟
    اتباع کس کی؟ سنت یا بدعت کی؟ فیصلہ کیجیے!
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 11, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بارک اللہ فیک
    بہت ہی زبردست سوال ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین بہنا بہت اچها سوال
    اللہ ان سب کو هدایئت دے دس محرم کو شیعہ کے ساته ساته اپنے آپ کو اهل سنت کہلوانے والے بهی پانی کی سبیلیں لگاتے هیں بے شک سارا سال کسی کو مانگنے پر بهی پانی نہ دیں ۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی دودھ کی سبیلیں وہ دودھ والے لگاتے ہیں جو سارا سال ملاوٹ والا دودھ بیچتے ہیں۔ پنج وقتہ نماز پڑھنے، زکاۃ دینے کی بجائے عاشورا پر سبیل لگا کر سمجھتے ہیں کہ اب سال بھر ان کا ملاوٹی کاروبار چلتا رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وفیک بارک اللہ اخی
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یاددہانی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں