بھائ اعجاز علی شاہ کے والد صاحب کے لیے د عاۓ صحت

بابر تنویر نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 7, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    دعا کریں کہ اللہ تعالی آسانی کرے۔
    ابھی تک نتیجہ سامنے نہیں آیا
    اللہ تعالی جلد انہیں ہسپتال سے فارغ کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اعجاز بھائی فکر مت کریں هم بہت دعا کر رهے هیں اللہ بہت جلد صحت دے اور بہت جلد ان شاءالله گهر آجایئں آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    لا باس طھورا ان شاء اللہ
    اللہ تعالیٰ انکل جی کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عبدالرؤف

    عبدالرؤف رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 4, 2014
    پیغامات:
    55
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ابھی کچھ ٹائم بعد ابو کا علاج ہوگا
    اللہ تعالی رحم کرے۔ اللہ تعالی کامیاب کرے۔
    اللہ تعالی آسانی کرے۔
    دعاوں کی درخواست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    ہوسکتا ہے کہ آج رات ان کی انجیو گرافی ہو۔ دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کے علاج کے تمام مراحل میں مدد فرماۓ اور انہیں مکمل صحت عطا فرماۓ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,866
    آمین ـ لا بأس طهور إن شاء الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    لابأس طہور ان شاءالله
    اللہ اپنی خاص رحمت سے انہیں شفا دےدےآمین اللہ کی رحمت سے کوئ چیز بڑی نہیں اللہ رحم فرمائے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اللہ انہیں جلد ازجلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    الحمد للہ
    انجیوگرافی کامیاب ہوئی ہے۔
    اللہ مزید آسانیاں پیداکرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    الحمد للہ لاالہ الا اللہ
    والد صاحب کی طبیعت کافی ٹھیک ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الحمدللہ
    اللہ اپنی خاص رحمت سے همیشہ ان کو ٹهیک رکهے.آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    آمین
    اللہ آپ پر بھی رحمتیں نازل کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    الحمد للہ گھر واپس آگئے ہیں۔
    الحمد للہ
    لا الہ الا اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الحمدللہ
    بہت خوشی کی خبر هے ۔
    اللہ کبهی کسی کو هسپتال نہ لے کر جاے اور سب پر اپنی خاص رحمت کرے اور سب کے ماں باپ کا سایہ همیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں