انسانی جانیں بچانے والے قابل فخر پاکستانی

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏نومبر 10, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک ایسے دور میں جب پاکستان میں تباہی و بربادی مچا دینے کے خیالات رکھنے والے افراد دندناتے پھر رہے ہیں اور فوری سستی شہرت پاتے ہیں، کچھ ایسے باہمت انسان بھی ہیں جو خاموشی اور مستقل مزاجی سے انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھ کر اپنے وطن کی تعمیر اور دفاع میں حصہ لے رہے ہیں۔
    ایسے ہی لوگوں میں سے چند۔۔۔ اور نجانے ایسے کتنے شہرت و ستائش سے بے نیاز پاکستانی اپنے اپنے محاذ پر ہیں۔۔۔
    جو لوگ پولیس اور فوج کی وردی میں ملبوس ہر شخص سے، ہر سرکاری ملازم سے نفرت کا پرچار کرتے ہیں امید ہے وہ سوچنا شروع کریں گے۔




    بشکریہ : ڈان نیوز
    http://www.dawnnews.tv/news/1011924/
     
    Last edited: ‏نومبر 10, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    پاکستان زندہ باد
    پاکستانی قوم پائندہ باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وردی سے نفرت پھیلانے والے اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ پولیس اور فوج کی وینز، تریننگ سنٹررز پر حملوں سے اب نوبت آرمی پبلک سکولز تک آ پہنچی ہے۔ ان عقل کے اندھوں کے مقابلے میں عام پاکستانی کب تک چپ رہے گا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وردی والے افراد کو مار پیٹ کر، زخمی کر کے آپ اپنے وطن کو ہی کمزور کر رہے ہیں۔ جس وطن کی فوج اور پولیس کمزور ہو گی وہ دشمن کا تر نوالہ ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فیض آباد دھرنے میں رضوی دہشت گردوں سے اپنے ساتھی ایف سی اہلکار کی جان بچانے کے دوران اپنی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہو جانے والا بہادر پولیس کمانڈو۔۔۔
    http://urdu.geo.tv/latest/176351-
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں