کے ایف سی چکن کی تراکیب

عفراء نے 'کچن کارنر' میں ‏نومبر 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    فرائیڈ چکن جو کہ کے ایف سی چکن کے نام سے مشہور ہو چکی ہے، کی کئی تراکیب ہیں۔
    آج میں نے ایک نئی اور قدرے مختلف ترکیب دیکھی۔ آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔
    اور اگر آپ کسی اور ترکیب سے بناتے ہیں تو وہ بھی اس موضوع میں جمع کر دیجیے۔

    http://vimow.com/watch?v=m9RimAzNFGI-KFC-(80%)-Bajias-Cooking
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میری طرح ریسیپی کا شارٹ کٹ ؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    کوئی ایسی ترکیب جس سے موٹاپا اور کولیسٹرول نہ ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وہ پھر فرائیڈ چکن نہیں ہوگی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جی بلکل ۔اور اس وقت کچھ جلدی میں تھی اس لیے بس لنک ہی پوسٹ کر دیا۔ میں عام طور پر اسی ویب سائٹ کی تراکیب استعمال کرتی ہوں۔ میں نے اس طریقے سے چکن بنائی تھی اور الحمدللہ اچھی بن گئی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    روزانہ سیر اور ورزش کی عادت ڈالیں۔پھر کسی بھی ترکیب سے کوئی خطرہ نہیں ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اچھا۔ یہ فوزیہ ز کچن لڑکیوں میں کافی مقبول ہے، میری بہنیں بھی ذکر کرتی ہیں مگر دو فوزیہ ز ہیں۔ ایک یہ اور ایک دوسری ویبسائٹ بھی ہے اور سرچ میں اکثر دوسری والی کے لنکس ملتے ہیں۔ شاید کھانا پکانا اس سائٹ کا نام ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    مجھے تو ایک ہی فوزیہ کا پتا ہے جن کا فن کچن ہے ۔ اور پسند کی خاص وجہ ہے کہ ایک تو تراکیب ٹیکسٹ کی حالت میں ہوتی ہیں ۔میں ویڈیو نہیں دیکھتی ۔ اور دوسری بات کہ تجربے عام طور پر اچھے ثابت ہوتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    مجھ سے بھی وڈیو نہیں دیکھی جاتی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں