همارے محترم بهائ جان بابر تنویر صاحب کے لیئے دعا کی درخواست

ام ثوبان نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہ تو آپ نے دکهتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا. جہاں تک ہاتھوں کی رسائی ممکن ہے وہاں تک کر لیتے ہیں. اور جہاں تک نہیں پہنچ نہیں سکتے وہاں خارش کی صورت میں اس کے ختم ہونے کی دعا کرتے رہتے ہیں.
     
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    الحمدللہ دن بدن بہتری آ رہی ہے.پلستر ایک دن اتر ہی جائے گا،شکر کریں ٹانگ بچ گئ ہے.[emoji14]
    آئندہ احتیاط سے چلا کیجئے.!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    منگلوری بهآئ ہم تو ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہتے ہیں. اور آپ کا مشورہ بهی پلے سے باندهیے لیتے ہیں. جزاك الله خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ فرمائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    اللہ رب العزت آپکو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور آئیندہ آنے والی ہر بیماری اور برائ سے محفوظ فرمائے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ تعالی اس تکلیف کو آپ کے لیے اجر کا باعث بنا دے۔ لاباس طہور ان شاءاللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آج پھر اتوار ہے اور پھر بارش ہو رہی ہے۔ اللہ کرے کہ یہ خیر کی بارش ہو۔
    آمین! اللہ تعالی آپ سب کو اور ہر مسلمان کو تمام تکلیفوں اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمہن یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شفاه الله وعافاه من كل سوء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اللہ تعالی آپ کو شفا نصیب کرے۔
    امید ہے ابھی پہلے سے بہتر ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آمین.
    جی نئی خبر کے ہم بھی منتظر ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الحمد للہ اب کافی بہتر ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    لا باس طھور ان شاء اللہ
     
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اب بابر بھائی کیسے ہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الحمدللہ اب کافی بہتر ہوں بھائ ابو ابراہیم۔ چکر لگا لیا کریں کبھی کبھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    الحمد للہ
    ابھی گھر پر ہی آرام فرما رہے ہیں ؟ یا آفس جانا شروع کیا ؟
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اب خارش کیسی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی ابهی گهر پر ہی ہوں
    نہیں خارش کا احساس کچھ زیادہ نہیں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں