انتظامیہ حرمین شریفین کی طرف سے نئی ویب سائٹ کا اجراء

ابوعکاشہ نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏نومبر 30, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

    مسجد الحرام و مسجد نبوی کے ذمہ دار ادارے"الرئاسة العامة لشؤون المسجد الحرام والمسجد النبوي" کی طرف سے ایک نئی ویب سائیٹ لانچ کی گئی ہے ۔جس کے ذریعے قاری ایک ہی وقت میں ادارے کی طرف سے جاری تمام ویب سائیٹ تک رسائی حاصل کر سکتا ہے
    http://www.quranholymosque.com

    1- لائبریری
    http://www.qhm-makt.com
    اس مکتبہ میں درج ذیل پروگرام شامل ہیں ـ

    نئے قرآن سیکھنے والوں کے لیے امام حرم شیخ عبداللہ عواد الجہنی حفظ اللہ کی آواز میں سورت الفاتحہ اور آخری پارے کی تلاوت
    http://www.qhm-makt.com/makt/a1tt/

    شرح کتاب التوحید شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ
    http://www.qhm-makt.com/makt/a2tt/

    عربی سیکھنے والوں کے لئے "شرح مقدمہ الاجرومیہ" شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ
    http://www.qhm-makt.com/makt/a3tt/

    اس کے علاوہ حال میں ادارے کی طرف سے طباعت ہونے والی مختصر لیکن بہترین پمفلٹ ـ جن میں :صبح اور شام کے اذکار ، شرعی جھاڑ پھونک کا مسنون طریقہ ، مسنون حج و عمرہ کا طریقہ اور نبی ﷺکی سنتیں شامل ہیں ـ
    http://www.qhm-makt.com/makt/a4tt/

    تیس سےزیادہ عالمی و علاقائی زبانوں میں قرآن مجید کا ترجمہ اور ڈاؤن لوڈکرنے کی سہولت کے ساتھ
    http://www.qhm-makt.com/makt/a5tt/

    حرمین شریفین کے اپنے ادارے سے طباعت ہونے والی کتب ـ
    http://www.qhm-makt.com/makt/a5tt/

    موبائل پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایپس بھی رکھی گئی ہیں ـ مسنون اذکار و دعاؤں ـ اس کے علاوہ آئمہ حرم کی آواز میں قرآن کریم کی تلاوت ، شیخ ماہر بن حد المعیقلی حفظ اللہ کی آواز میں بچوں کے لیے آخری پارے کی تلاوت بھی شامل ہے
    http://www.qhm-makt.com/makt/a6tt/tt2/
    http://www.qhm-makt.com/makt/a6tt/tt1/

    ادارے کی طرف سے مختلف زبانوں میں کتب کے تراجم بھی شامل کیے گئے ہیں ـ جن میں انگلش ، اردو ، ہندی ، بنگلا وغیرہ شامل ہیں ـ بہت اچھی کتب ہیں ـ مختصر مگر دلائل سے مزین
    http://www.qhm-makt.com/makt/a8tt/

    2- شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کے نام سے منسوب ٹی وی چینل کا لنک بھی دیا گیا ہے ـ
    http://www.quranholymosque.com/makh/uth_live/

    3-مسجد الحرام اور مسجد نبوی لائیو
    http://www.quranholymosque.com/LIVE/index.html
    http://www.quranholymosque.com/LIVE/live2.html

    4- مسجدالحرام و مسجد نبوی میں ہونے والی سرگرمیوں کے لیے تازہ ترین اخبار بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں ـ
    http://www.quranholymosque.com/makh/index.php/newsmenu


    5- انتطامیہ حرمین شریفین کو مشورہ یا اپنی تجاویز یا شکایت پہنچانے کے لیے رابط کریں ـ
    http://www.quranholymosque.com/makh/index.php/aboutus

    ادارہ حرمین شریفین اور خاص طور پر رئیس الحرمین الشریفین ، امام و خطیب شیخ عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس حفظ اللہ کو اللہ جزئے خیر دے اور انہیں اور زیادہ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ـ


    ترتیب و تعارف : عکاشہ
    (urdumajlis.net)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا بھائی بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    تعارف کے لیے جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت مفید معلومات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں