امام کعبہ عبد الرحمن السدیس کو دل کا دورہ پڑنے کی افواہ

اہل الحدیث نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏دسمبر 8, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی مسجد حرام میں امامت کے فرائض سر انجام دینے والے شیخ عبدالرحمن اسدیس کو دل کو دورہ پڑگیا ہے جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انہیں دورہ اس وقت پڑا جب وہ مغرب کی نماز ادا کر رہے تھے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ امام کعبہ کو دل کا دورہ گزشتہ شام پڑا تھا تا ہم اب ان کی صحت بہتر ہے۔ عبد الرحمن السدیس کے خاندان نے بھی ان کے صورتحال کے بارے میں اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    روزنامہ پاکستان

    اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    اللہ تو هی سب سے بڑه کر رحم کرنے والا ہے اور بار بار رحم کرنے والا ہے تو رحم فرما دے اور ان کو مکمل صحت دےدے آمین یارب العالمین
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائے۔
     
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ چیز بہت زیادہ ہوگئی ہے اللہ رحم کرے۔
    اللہ ان کو جلد از جلد شفا عطا کرے۔
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میں نے سنا ہے یہ خبر ٹھیک نہیں !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ خبر جھوٹی ہے ۔ معتبر ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    یہ خبر جھوٹی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    صحیح بات تک رہنمائی کے لیے شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سعودیہ اور اس کے علماء کی مثال وہی رہ گئی ہے ـ ہاتھی زندہ لاکھ کا مرگیا تو سوا لاکھ کا ـ اس نماز میں ہم بقلم خود موجود تھے ـ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اتنی معمولی سی بات اتنی بڑی افواہ بن جائے گی ـ جب کہ اس سے اگلے دن شیخ اپنے درس میں حاضر تھے ـ مستند ذرائع سے خبر کی تصدیق کر کے پھر شیئر کرنی چاہیے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں