سلام کا جواب کیسے دیا جائے

خادم خلق نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏مئی 1, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    السلام علیکم !

    محترم ساتھیو ! میں یہ بتانا چاھتا ھوں کہ سلام کا جواب اس سے بہتر یا کم از کم اس کے مساوی ھونا چاہئے ۔ چنانچہ ارشادِ ربانی ھے :

    جب تمھاری طرف سلام بھیجا جائے تو اس سے بہتر جواب دو یا اسے لوٹادو ۔

    مثلاً اگر کسی نے کہا کہ السلام علیکم تو جواب دینا چاھئے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .
    جزاک اللہ خیر.
     
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    محترم بہت بہت شکریہ دعا دینے کا ۔ جزاک اللہ خیر.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں