سچا مال

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏دسمبر 29, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    لفظوں کے سوداگر صاحب
    تم سے رسم وراہ کو کتنے جگ بیتے ہیں
    لیکن اب تم
    جب آتے ہو
    سچا مال نہیں لاتے ہو
    اچھا مال نہیں لاتے ہو

    پیرزادہ قاسم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں