حشاشین کا قلعہ الموت

عائشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏جنوری 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,904
    [TRADITIONAL_ARABIC]لقد کان في قصصهم عبره لاولي الباب[/TRADITIONAL_ARABIC] ویسے اللہ نے ان کو کیسا دماغ دیا تھا ـ خاص کر جگہ کا انتخاب اور قتل وغارت کے نئے نئے طریقے ـ ایک نئی چیز تھی جس نے اس وقت کی قیصر روم اور خلافت اسلامیہ کو بے بس کردیا تھا ـ
    کئی سال ہوئے ، حشاشین کے حوالےسے پڑھا تھا ـ لیکن ناول کا جو اسلوب ہوتا ہے ـ اس میں رطب ویاس سب شامل ہوتا ہے ـ میری رائے میں بہتر ہے تاریخی کتب سے استفادہ کیا جائے ـ بعض مؤرخین نے کافی تفصیل سے لکھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. مہربان

    مہربان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2015
    پیغامات:
    8
    کاش وہ اپنا دماغ مثبت استعمال کرتا لیکن فردوس ابلیس میں عنائیت اللہ نے بھی بڑا واضع نقشہ کھینچا ہے خاص کر حشاشین کے دل دہلانے والے قتل وغارت کے نت نئے طریقے،،،اور جو ایک مخصوص گروہ کی ترویج دی وہ سب کچھ شامل ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    مہربان بھائی آپ مہربانی کرکے یہاں پر اپنا تعارف کروائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں