مفت تحفہ

dani نے 'لطائف' میں ‏فروری 1, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    ایک صاحب نے دکان سے تیل خریدا اور دکاندار سے کہنے لگے: اس تیل کے ساتھ میرا مفت تحفہ بھی دیجیے۔
    دکان دار: اس کے ساتھ کوئی تحفہ نہیں تھا۔
    خریدار: جناب یہ دیکھیں اس پر لکھا ہے کولیسٹرول فری!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,613
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں