کیا غیرملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا درست ہے ؟

ابوعکاشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏فروری 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,881
    السلام علیکم !

    شیخ ابوزید ضمیر ہندوستان کے ایک صحیح العقیدہ عالم دین ہے ۔ مسلمانوں کے عمومی مسائل پر ان کے دئیے گئے سوالوں کے جوابات بہت عمدہ ہوتے ہیں ۔ اسی طرح کا ایک سوال کہ کیا غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔ انہوں نے بہت اچھا جواب دیا ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    جزاک اللہ۔ میں سب سے ذیادہ ان شیخ کو ہی پسند کرتا ہوں، ذبردست عالم ہیں۔ جتنا مجھے علم ہے 90 فیصد ان سے ہی سنا ہے۔ ملنے کا نہایت شوق ہے۔ پونہ ( ہندوستان) جانے کا موقع ملا تو ملوں گا ضرور، انشاءاللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    شیخ صاحب کی ویب سائٹ http://islamiclectures.net/ کے میں کافی بیانات موجود ہیں۔ لیکن اکثر اوقات نئے لیکچر جلد شامل نہیں ہوتے، میں نے ایڈمن کو شکایتی ای میل کر رکھی ہیں لیکن کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں ملے۔ البتہ انہیں نے جواب میں کچھ اور درجہ ذیل لنک ریفر کئے تھے ۔

    YouTube Channel:
    http://www.youtube.com/islamiclecturesnet
    http://www.youtube.com/salafyfiqhchannel (700+ Video Clips)
    http://www.youtube.com/salafyanswers (1100+ QnA Videos)
    http://www.abuzaidzameer.com
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,881
    یوٹیوب پر چیک کریں، وہاں نئے لیکچر شامل کردیتے ہیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    جزاک اللہ، جی ہاں، وہ لوگ یو ٹیوب پر تیزی سے کام کرتے ہیں۔ لیکن میں ویڈیو بیانات سے ذیادہ آڈیو کو پسند کرتا ہوں۔ موبائل میں ہینڈ فری سے سننے میں آسانی رہتی ہے، آواز کی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے، اور اسٹوریج بھی کم خرچ ہوتی ہے۔ اللہ ان کے ایڈمن اور ٹیکنیکل اسٹاف تک میری آواز پہنچائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,881
    ہمم ـ اس کے دو حل ہو سکتے ہیں ـ ایک تو یہ ہم بقلم خود ایڈمن تک آپ کی آواز پہنچا دیں ـ اور دوسرا حل یہ کہ شیخ کے دروس کو ایم پی تھری میں کنورٹ کر کے شیئر کردیا جائے ـ دونوں کے لئے کوشش کرتے ہیں ـ دیکھتے ہیں کونسا کامیاب ہوتا ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    دعا دیں گے ہم آپ کو۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,881
    دعائیں ہم بھی کرسکتے ہیں آپ کے لئے ،،اگر آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں اور شیخ ابوزید ضمیر کے دوورس کو ایم پی تھری کرکے شیئر کردیا کریں ـ اگر ایک بھی روزانہ کردیں تو مہینہ بھر میں بہت کچھ مواد جمع کیا جا سکتا ہے ان شاء اللہ ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,881
    وایاکم ، بائیکاٹ کب اور کیسے کرنا چاہیے!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں