وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد کا استقبالیہ

أبو ثوبان نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    بروز اتوار 1 فروری وفاقی وزیر مذہبی امور و حج سردار محمد یوسف اور سفیر پاکستان جناب منظور الحق کے اعزاز میں مولانا علی محمد ابوتراب صاحب و مرکزی جمعیت اہلحدیث سعودی عرب نے استقبالیہ دیا .جس میں شہر کی مزهبی، سیاسی، سماجی اور ادبی تنظیموں کے اکابرین نے شرکت کی ( ریپوٹ بائی عبداعبدالغفار مجاہد)
    جاری هے

    زین عرفان کی رائے
    ماشاء الله بهت اچهى مجلس استقباليه تهى مركزى جمعيت اهلحديث رياض انتهائى مختصر وقت ميں اتنے عمده انتظامات پر خراج تحسين كى حق دار هے الله آپ كى مساعي جميله كو قبول كرے

    أبوثوبان کی رائے
    ماشاءاللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث ریاض کافی فعال نظر آتی ہے. مگر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. مگر ایسا نہیں ہے. همیں علامہ احسان الہی جیسے لیڈر کی ضرورت ہے. مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اس طرح سے کام نہیں کر رہی جس طرح کرنا چاہیے. اہلحدیث اک بےنام سی جماعت ہو کر رہ گئی ہے.

    زین عرفان کی رائے
    پيوسته ره شجر سے اميد بهار ركه

    أبو ثوبان کی رائے
    کتنا عرصہ امید پر گزارہ کریں گے. خدارا اپنی مرکزی لیڈر شپ کے متعلق سوچیں

    زین عرفان کی رائے
    لا تيئسوا من رحمة الله

    أبو ثوبان کی رائے
    کتنی دیر تک خشک درخت کے نیچے بیٹھ کر پهل کا انتظار کریں؟ ؟. عقل بھی کسی چیز کا نام ہے.
    جن قوموں اور جماعتوں کے پاس لیڈر شپ کا فقدان هو وہ بےنام و نشان هو کر آه جاتی ہیں جیسے کہ آج کل مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان هے. الله دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے همارے امیر ریاض کو جو جمعیت کو سعودی عرب میں زندہ رکھے ہوئے ہیں. مگر افسوس عالمی سطح پر هم کہاں ہیں سوچنے کا مقام ہے.

    فیصل افضل کی رائے
    Janab riaz key markazi jamiat Pakistan key jamaat ka he hissa hay koi elehda jamaat nahi.markazi jamiat behtreen kirdar ada ker rahi hay.app apnay tasub key ainak utarain to shaid apko nazar aja aay ga.


    أبو ثوبان کی رائے
    جناب فیصل بھائی بات تعصب کی نہی. جو میں نے کہا یہ بات عام لوگوں کی زبان پر ہے. مجہے یقین ہے حقیقت آپ بھی جانتے ہیں. کوئی مانے یا نہ مانے علیحدہ بات ہے. ضمیر جو سچ اور جھوٹ کی تمیز کرتا ہے اس کی نظر سے دیکھیں تو شاید پچھلے 10 سالوں کی پروگریس نظر آ جائے. دعاء ہے الله هم اہلحدیثوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کردے. اور میرٹ بیس پر لیڈر بھی عطا کر دے جو اس عہدے کا اہل بھی ہو. آمين یارب العالمین.

    فیصل افضل کی رائے
    Alhamdulilah ahlehadith k pass behtreen leader mojood hay.aur wo markazi jamiat k pass hay .baqi jo hain koi to ahlehadith kehlwana b pasand nahi kerta aur koi jamaat ko apni khandani jageer samajhta hay.unka jamaat say kya laina daina.
    Paigham tv pichlay 10 saloon key progress he hay.behtreen secretariat .jadeed saholtain.amdoraft k zaraaih.yeh sab mojoda qiadat ka atya hay.
    Aur iss say pehlay bus jalsay he jalsay thay aur kuch nahi tha
    Baqi raha amm logoon key baat app miltay b apni tarah k logoon say he hoon gay. Mazi prust na banay haal may geo.


    أبو ثوبان کی رائے
    جو ماضی سے سبق نہیں سیکھتے وہ حال میں بھی ڈوبتے هیں. ماشاءاللہ کیا سوچ هے. خود تو ڈوبے هیں سب کو لے ڈوبیں گے.

    فیصل افضل کی رائے
    Mazi key yadoon may gum rehnay wala haal aur mustaqbil may nakam rehtay hain. Aur mashlaah kya myar hay apka taharuk ka aik pakistani wazeer key reception.aur janab us taqreeb ka ineqad riaz key jamaat k tawasut say abu turab sb nay kiya tha jo markazi jamiat Pakistan k naib ameer hain.aur sath aik hagi nazeer ansari b baithay hain jo k naob nazim hain markazi Pakistan k .lekin apka hasad apko man nay kab dayga.ager istarah key receptions apkay nazdeek work ka myar hain to aisa mjah pak rozana kisi na kisi hawalay say kerti hay.lekin apki la ilmi mjah pak key khidmaat ko jhutla nahi sakti Divisional aut districts key satah per baray ijtama all punjab khatam e nabuvat conference aur deegar maslasal tanzeemi prg aur dooray jamat key zindagi ka saboot hain Baqi mazratvk sath app nay riaz key mjah key tareef key aar may mjah pak per jo tabbara kiya hay wo hib e ali nahi bugze muavia jaisa mamla hay. Riaz key mjah nay jo reception key achi baat hay lekin koi tanzemi jamati work ka koi myar nahi jo app us per koi hujjat qaim karain.


    فیصل علوی کی رائے
    مصروفیت کے باعث ابھی ہی آپ دونوں کى پوسٹ پڑی ایک چیز دونوں میں مشترک ہے کہ دونوں اہل حدیثوں کا عروج چاہتے ہیں-لیکن بات کرنے کاانداز مختلف ہے-مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان نے ماضی قریب میں کافی زیادہ ترقی کہ ہے خاص طور پر مرکزی آفس کى تعمیر , پیغام ٹی وی , ویلفیئر کے کام اور کامیاب جلسوں اور ہزاروں مساجد کى تعمیر اس کے باوجود مزید کام کرنے کی ضرورت ہے اور میڈیا پر ہمارے پروپگنڈا بہت کم ہے-اہلحدیث یوتھ فورس کے نوجوانوں کے کام خاص طور پر قابل قدر ہیں- لیکن مرکزی راہنماؤں کا رابطہ کارکنان اور شہری تنظیموں سے برائے نام ہے- سیاست میں نواز شریف کا ساتھ بہت دیا لیکن حصہ یا فائد ہ کم لیا- لاہور کے ذمہ داران اور مختلف شہروں کارکنان اور امراء بھی تنظیم سازی کا شکوہ کرتے نظر آئے-ان پہلووں پر توجہ دینے کى ضرورت ہے-لیکن ریاض میں ہمیں تمام سیاسی و مذھبی جماعتوں میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے-جس میں مولانا عبدالمالک مجاہد صاحب کى شخصیت کا بھی بینادی کردار ہے- اللہ تعالی ان کی کوششوں کو قبول فرمائے- آمین

    احتشام الحق کی رائے
    ہماری بد قسمتی کہہ لیں کہ ہم اک عقیدے اور منہج کے ہو کے بھی اک دوسرے سے بغض اور کینہ رکھتے ہیں.ہم اپنی جماعت اور دین کے لیے کم اور نوازشریف اور عمران خان کے لیے زیادہ کام کرتے ہیں.اور ساتھ میں عہدے اور کرسی کی دوڑ میں شریک ہیں.اللہ ہم کو اتحاد جیسی نعمت سے نوازے.آمین.
    آج غیراور ہمارے خلاف اکھٹے ہو رہے ہیں تو ہماری تمام جماعتوں کے قائدین کیوں مل بیٹھ کر اپنی اندرونی مسائل حل کرتے تاکہ ہم اپنی آواز کو مثبت طریقے سے لوگوں تک پہنچا سکیں ..

    فیصل علوی کی رائے
    آپ ہمارے ساتھ قدم سے قدم ملائیں. ہم آپ کے مشوروں اور تعاون کے
    منتظر ہیں.

    أبو ثوبان کی رائے

    جناب فیصل علوی بهائی الله آپ کو جزائے خیر دے. کتنے خوبصورت انداز میں آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے. میں بھی اس بات میں آپ کے ساتھ متفق ہوں کہ ماشاءاللہ عبدالمالک مجاہد صاحب کی خدمت اس معاملے میں قابل تعریف ہے. اللہ ان کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے. مجھے انتہائی افسوس اور دکھ هوا زین عرفان بهائی کے غیر ذمہ دارانہ رویہ اور غیر مہذب گفتگو سے اللہ همیں هدایت عطا فرمائے اور خالص دین اسلام کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے. همیں اس سلسلے مزید کوششوں کی ضرورت ہے. میں ذاتی طور پر ساری قیادت کا احترام کرتا ہوں. مگر اجتماعی طور پر اختلافات هو سکتے ہیں. میری ملاقات بهت سارے لوگوں سے جن میں عام لوگ بھی اور علما بھی شامل هیں. زیادہ تر لوگوں کو اس بات پر شکوہ کرتے پایا کہ هماری مرکزی لیڈر شپ اتنی ایکٹو نہیں ہے جتنا ہونا چاہیے. اس کا ذکر آپ نے بھی کیا ہے. اب فیصل افضل بهائی کو یہ بات کون سمجھائے. حقیقت کبھی نہی چھپائی جا سکتی وه خودبخود ظاهر هوتی هے. یہ قانون فطرت ہے. اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ همیں ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے. الله همیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کردے. الله ہمیں گمراہی سے بچائے اور دین کی خدمت میں لگائے. آمین
     
    Last edited: ‏فروری 4, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    فیصل علوی صاحب تو میرے خیال میں عبدالمالک مجاہد کے داماد ہیں۔
    زین عرفان کو نہیں جانتا۔
    میں آپ کی بات سے اتفاق رکھتا ہوں۔ ویسے ہمارے کتنے اچھے علماء کو غائب کیا گیا ان کے بارے میں کوئی کوشش ہوئی کہ نہیں !
    پھر اگر ہم جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو دیکھیں تو وہ بہت ہی زیادہ ایکٹیو ہیں ، کیا ہمارا امیر بھی ان کی طرح ایکٹیو نہیں ہوسکتا یا کم ازکم کسی ایکٹیو ممبر کو چانس دیں۔
    اللہ تعالی ہم پر رحم کرے اور ہمیں قرآن وسنت کی نشر و اشاعت کا ذریعہ بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    زین بھائی کا میں بتا دیتا ہوں.
    زین بھائی پنڈی سے ہیں جامعہ سلفیہ اسلام آباد سے متخرج ہیں اور اب جامعۃ الامام میں کلیہ شرعیہ کے پانچویں سمسٹر میں پڑھ رہے ہیں.
    موصوف کافی متحرک انسان ہیں اور اللہ نے علم و عمل سے بھی خوب نوازا میرے بہت ہی مخلص دوست ہیں، بہت ملنسار اور صاحب شعور بندے ہیں پڑھائی کے ساتھ ساتھ جالیات کی طرف سےدروس بھی دیتے ہیں کچھ کتابوں کے مترجم بھی ہیں اور مولانا اسماعیل ذبیح رحمہ اللہ کی سوانح پر کتاب بھی لکھ چکے ہیں جو جلد ہی ان شاء اللہ بازار میں دستیاب بھی ہو جائے گی..
    اور ان شاء اللہ جلد ہی مجلس پر بھی جلوہ افروز ہوں گئے کوشش کر رہا ہوں ان کو لانے کی بس دعا کریں کہ موصوف وقت نکال سکیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ماشاء اللہ ،
    محترم ابوثوبان بھائی کے تبصروں سے متفق ہوں ـاور یہی میری رائے ہے ـ باقی جو لوگ تعصب ، حسد وغیرہ کی بات کر رہے ہیں ،اولا یہ اسلوب ہی غلط ہے ، بجائے بات کو سمجھنے اور مسسائل کو حل کرنے کے انسان کی نیت پر شک کیا جائے ـ انہیں مجلس پر لائیں پھر بتائیں گے کہ مرکزی جمعیت نے سعودیہ میں کیا کام اور کتنا کام کیا ہے ، اور کیا نہیں کیا ، اور کیا کرنا چاہیے تھا ـ ہر شخص کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیےـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    نصرالله بهائی زین بھائی کے تعارف کا شکریہ جتنی موصوف کی تعریف آپ نے لکھی ہے ان کی گفتگو سے جو میرے ساتھ فیس بک پر هوئی اس سے اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ موصوف اتنی فہم و فراست کے مالک ہیں. بہرحال اللہ سے دعا هے کہ اللہ ان سے دین کے کام لے اور ان کو مجلس پر لے کر آئیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ابتسامہ.
    میں نے جو تعریف یا جو تعارف کروایا ہے وہ ان کے اس مزاج کے مطابق ہے جس سےوہ ہم سے ملتےہیں...
    اور جو بھی میں نے لکھا یہ حقیقی ہے ان شاء اللہ مجلس پر لانے کی کوشش کروں گا باقی جو اللہ نے چاھا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں