بے شرم ڈے، گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏فروری 8, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322

    أبو مسعود، ‏‏‏‏قال قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إن مما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى إذا لم تستحي فاصنع ما شئت ‏"‏‏.‏

    ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگلے پیغمبروں کا کلام جو لوگوں کو ملا اس میں یہ بھی ہے کہ جب شرم ہی نہ رہی تو پھر جو جی چاہے وہ کرے۔ (بخاری ، ۶۱۲۰)۔

    valentine1.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیراوبارک اللہ فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب اعجاز بھائ، جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    عمدہ بھائی جان.
    جزاک اللہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    کیا اس پوسٹ میں بدزبانی ہے ؟ ایک صاحب فیس بک پر لکھتا ہے کہ مومن بدزبان نہیں ہوتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت عمدہ اعجاز بهائ
    اس شخص سے پوچهیئے بد زبان نہیں هوتا تو کیا اللہ نہ کرے تو بےشرم هوتا هے اللہ هم سب کو هدایت دے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں