کان لگانا

dani نے 'لطائف' میں ‏فروری 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    نانی اماں: دیکھو منا ہماری باتیں کان لگا کر سن رہا ہے۔
    منا: نانی جان میرے کان تو اللہ نے لگائے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,470
    میری بہن نے بچی کو ڈانٹتے ہوئے کہا
    " تیرا پے / پ ( باپ) آجائے تیری شکایت لگاؤں گی."
    بچی بولی
    " ماما پ تو سبق ہوتا ہے.( ا ب پ ت)
    چار سالہ بچی کی حاضر جوابی کا جواب نہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    بہت خوب:)
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں