ایم ایس ورڈ میں ہائپر لنک ہٹانا How to remove multiple hyper links in msword

عائشہ نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏فروری 27, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
    یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ ایم ایس ورڈ میں ایک ہائپر لنک ہٹانا ہو تو لنک پر رائٹ کلک کریں پاپ اپ مینیو میں remove hyper link پر کلک کریں اور ربط ختم ہو جائے گا۔
    آج کی ٹپ یہ ہے کہ کسی عبارت میں بہت سارے ہائپر لنکس کو بیک وقت کیسے ختم کیا جائے؟
    اس کے لیے تمام عبارت کو سیلیکٹ کریں۔
    اب Ctrl+Shift+F9 کنٹرول شفٹ ایف نائن دبا دیں۔
    لیجیے عبارت سے تمام ہائپر لنکس ختم ہو چکے ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں