کینیڈا: خاتون جج نے باحجاب مسلم خاتون کا مقدمہ سننے سے انکار کر دیا

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏مارچ 3, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    کینیڈا کی اقلیتی مسلم کمیونٹی اپنی مسلم شناخت کے باعث کن آزمائشوں سے گزررہی ہے اس کا اندازہ ایک تازہ خبر سے لگایا جا سکتا ہے جس کے مطابق کینیڈاکی ایک خاتون جج نے ایک مسلم خاتون کا مقدمہ محض اس لیے سننے سے انکار کر دیا کہ وہ سر پر سکارف پہنے ہوئے تھیں۔ کویت سے کینیڈا آنے والے یہ خاتون چہرے کا پردہ کیے ہوئے نہیں تھیں بلکہ صرف سر ڈھانپے ہوئے تھیں جج کا موقف ہے کہ سکارف کورٹ میں پہنا نہیں جا سکتا، عدالت ایک سیکیولر جگہ ہے جہاں مذہبی علامات کی گنجائش نہیں۔
    مذکورہ جج کے خلاف شکایت کی گئی لیکن ڈسپلن کمیٹی نے جج کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
    حوالہ:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں