کرکٹ کامیڈی ۔۔۔ ورلڈکپ 2015

dani نے 'لطائف' میں ‏مارچ 3, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    جب کرکٹ ہی مزاحیہ ہو جائے تو کرکٹ فین کا دل کیا کرے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    خبر ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا ریکارڈ سب سے زیادہ تلاش کیا گیا :p
    ISLAMABAD: Pakistan have topped the chart of most searched teams playing in the ongoing ICC World Cup, a latest study by global online giant Google said.
    http://www.dawn.com/news/1166875
    شاید دل کھول کر ہنسنے کے لیے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    کوئی تبلیغی جماعت وہ کام نہ کر سکی جو مصباح الحق نے کر دکھایا
    پاکستانی نوجوانوں کی کرکٹ سے توبہ !
    جسے پوچھو کہتا چھوڑو کرکٹ دیکھنے کا دل نہیں چاہ رہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    معین نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے میچ سے قبل کسینو جانا کسی طور مناسب نہیں تھا تاہم وہ اس بات پر مصر تھے کہ وہ وہاں کھانا کھانے گئے تھے اور۔۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ ۔۔۔چھ چھ۔۔۔ نہیں کیا :D
    بالکل ویسے جیسے پاکستانی قوم ورلڈ کپ میں شامل ہونے گئی ہے اس کے علاوہ اس نے کچھ نہیں کیا !:p
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    برائن لارا نے کہا ہے کہ کچھ پاکستانی کھلاڑی ابھی تک "سوئے" ہوئے ہیں
    میں نے پوچھنا ہے کہ جاگے ہوئے کون ہیں؟:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    رمیز راجہ کہتے ہیں پاکستان زمبابوے سے رگڑ رگڑ کر جیتا ہے :)
    اگر وہ خود کپتان ہوتے تو کہتے پاکستان نے سنسنی خیز مقابلہ کیا!:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    بل گیٹس خیبر پختونخواہ کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں عمران خان کی مدد کریں گے
    ہماری درخواست ہے پاکستانی ٹیم کو بھی پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    یواے ای وز پاکستان میچ میں دونوں طرف پاکستانی کھلاڑی ہوں گے اور پاکستانی ٹیم اپنے بھائیوں کو ہارتے کیسے دیکھ سکتی ہے!
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    بائی دا وے، آئی ایم ناٹ فالوونگ دس ورلڈ کپ، ویسے کل کے لئے ٹیم اناؤنس ہوئی کیا، سنا ہے کہ اب کی بار ہار جیت کے بجائے سرفراز احمد کے کھیلنے یا نہ کھیلنے پر جواء لگا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    بہت خوب
    سنا ہے بادل پاکستانی ٹیم کو ایک پوائنٹ دلا رہے ہیں مٹ سروس کے منہ میں گھی شکر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    کوئی فائدہ نہیں وہ بچوں پر اثر کرتے ہیں
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    کرکٹ پلیرز؟
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    ایک اور تائب! :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    عمر اکمل نے پیر کے پہنے پر پرانی شرٹ چھوڑ دی لیکن کیچ چھوڑنے کی عادت نہیں چھوڑی نہ ہی آفریدی کی گیند پر کیچ چھوڑنے کی ۔۔۔آفریدی نے کہا ہے میری اکمل سے درخواست ہے کہ میری 400 وکٹیں پوری ہونے دیں! :p
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں