حیدرآباد (انڈیا) کی تصاویر

عندلیب نے 'دیس پردیس' میں ‏مئی 7, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    [​IMG]

    یہاں اس تھریڈ میں حیدرآباد (انڈیا) کے مشہور مقامات کی تصاویر شئر کی جائیں‌ گی۔
     
  2. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    چارمینار

    چارمینار

    ***
    [​IMG]
    ***
    [​IMG]
     
  3. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    عثمانیہ جنرل ہسپتال

    عثمانیہ جنرل ہسپتال
    - ریاست حیدرآباد میں قائم کردہ سب سے پہلا ، مشہور اور عظیم دواخانہ

    [​IMG]
     
  4. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    مکہ مسجد

    مکہ مسجد
    [​IMG]
     
  5. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    سالار جنگ میوزیم

    سالار جنگ میوزیم
    [​IMG]
     
  6. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    قلعہ گولکنڈہ

    قلعہ گولکنڈہ
    ***
    [​IMG]
    ***
    [​IMG]
     
  7. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    ہائی کورٹ
    حیدرآباد ، آندھرا پردیش ، انڈیا۔
    ***
    [​IMG]
    ***
    [​IMG]
     
  8. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    سالار جنگ میوزیم
    (ایک اور تصویر)
    ***
    [​IMG]
     
  9. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    حسین ساگر
    ( جس پر ایک طویل برج بنام " ٹینک بنڈ " قائم ہے )
    حسین ساگر ، درحقیقت ایک تالاب ہے جسے 1562ء میں‌ حضرت حسین شاہ ولی (رحمہ اللہ) نے تعمیر کیا تھا۔ کچھ مزید تفصیلات وکی پیڈیا کے اس ربط پر۔

    ***
    [​IMG]
    ***
    ٹینک بنڈ پر علی الصباح چہل قدمی کا منظر
    [​IMG]
    ***
    [​IMG]
     
  10. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    عثمان ساگر
    (جسے عام زبان میں " گنڈی پیٹ " بھی کہا جاتا ہے۔ حضور نظام عثمان علی خان (رحمہ اللہ) کے دورِ حیات میں‌ یہ تالاب تعمیر کیا گیا تھا۔ کچھ مزید تفصیلات وکی پیڈیا کے اس ربط پر۔
    ***
    [​IMG]
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    زبردست شئیرنگ سسٹر۔۔۔۔۔!!!!!
    یہ جو چار مینار والی عمارت ہے جو کہ آپکے دستخط میں بھی لگی ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ کراچی کی ایک چورنگی پر بھی تعمیر کی گئی ہے۔۔۔۔
     
  12. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
  13. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اس تالاب پر میں 2004 میں گیا تھا۔ پورا تالاب سوکھ چکاتھا۔اورپانی کے نام پر بس کیچر نظرآرہاتھا شاید یہ فوٹو اس سے بھی پہلے کا ہے۔
     
  14. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    ہاں کناروں کے حصے ضرور سوکھ گئے ہیں۔ لیکن آج بھی پورے شہر حیدرآباد میں پینے کا پانی (فلٹر کر کے) سپلائی کرنے کے جتنے ذرائع ہیں ان میں اسی گنڈی پیٹ کا پانی سرفہرست ہے۔
    اور آپ حیدرآباد کا ایک اہم محاورہ بھول رہے ہیں :)
    جس نے گنڈی پیٹ کا پانی ایک بار پی لیا وہ حیدرآباد کا ہو کر رہ گیا !! :00005:
     
  15. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    جزاک اللہ بہنا!
    اتنا خوبصورت ہے آپ کا حیدرآباد کہ دل چاہتا ہے اس کو ضرور دیکھ لیں۔۔۔۔ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  16. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیکم !!
    بہت خوب عندلیب سسٹر ۔۔ بہت اچھی شئیرنگاں ہیں ۔ :00001:
    چلیے مفت میں حیدرآباد ( دکن ) کی تھوڑی بہت سیراں ہم بھی کر ہی لیے ۔۔ :00003:

    اب مزید کا انتظار رہے گا ۔ :00032:
     
  17. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ماشاء اللہ۔۔۔۔بہت خوب۔مزہ آگیا دیکھ کر
    عندلیب جی یہ بتائیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورے انڈیا میں پہاڑی سلسلہ آپ کی معلومات کے مطابق کتنا ہے؟اور کس طرح کی پہاڑیاں ہیں؟اور کیا انڈیا کے پہاڑوں کی تصاویر آپ یہاں شیئر کرسکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکرالک
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب شکریہ سسٹر
     
  19. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    مجھے بہت غصہ :00013:آرہاہے کہ تالاب کٹہ کافوٹو یہاں کیوں نہیں ہے۔ شہر میں اس سے زیادہ صاف ستھرا علاقہ سورج لے بھی ڈھونڈنے سے نہیں ملے گا۔
     
  20. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اس ترہا کا کچھ پاکسنان لاہور میں بھی سونا ہے میں نے کیا یہ سچ ہے کہ پاکستان میں ہے کوئی عمارت اس ترہا کی چار برجی نام ہے اس کا شاید
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں