گرافک مسواک کی فضیلت ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏مارچ 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مسواک کی فضیلت
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:۔
    لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي أَوْ عَلَى النَّاسِ لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ مَعَ كُلِّ صَلَاةٍ
    اگر میں اپنی امت پر مشقت نہ جانتا تو مسواک کو ہر نماز کے ساتھ لازم قرار دے دیتا۔ (بخاري و مسلم)
    siwak.png مسواک کی فضیلت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    رات کو اٹھ کر مسواک کرنا
    حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ
    كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قام من الليل يشوص فاه بالسواك
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو اٹھتے تھے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے تھے۔ (بخاری ومسلم)
    siwak2.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جزاک اللہ خیرا وبارک فیک بہت عمدہ کام ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وایاک مجھے مزید احادیث کی شدید ضرورت ہے مسواک سے متعلق حوالوں اور عربی نص کے ساتھ
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک کرنا
    عن شريح بن هانئ قال: قلت لعائشة رضي الله عنها : "بأي شيء كان يبدأ النبي صلى الله عليه وسلم إذا دخل بيته ؟ قالت : بالسواك
    سیدناشریح سے روایت ہے کہ میں نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں داخل ہوتے تو کون سا کام سب سے پہلے کرتے تو انہوں نے فرمایا مسواک ۔(صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 590)
    siwak3.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں