صدیق ابغی نمل زیادہ

اعجاز علی شاہ نے 'لطائف' میں ‏مارچ 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم
    ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے ایک آفس کولیگ فول اور عدس لینے گیا تو دکان والے کو عربی میں کہا:
    ابغی نمل زیادہ
    وہ نمک کو نمل کہہ گئے لیکن وہ بھی سمجھ گیا۔
    واپسی پرآکر کہا کہ میں نے نمک زیادہ ڈلوایا اور اس کو کہا کہ ابغی نمل زیادہ
    میری تو ہنسی نہیں رک رہی ہے! شکر ہے کہ اس نے چیونٹی نہیں ڈالی۔
     
    Last edited: ‏مارچ 15, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    وعلیکم السلام
    بہت خوب
     
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ایک پٹھان دوست ملیس ( پلستر) کا کام کرتے تھے ایک دن پلستر کر کے چلے گئے ۔ اگلے دن آئے تو دیکھا کہ اس پر بلی کے پیروں کے نشان ہیں ۔ جب صاحب عمل نے پوچھا یہ کیا کیا ہے تو جواب دیا " میاووں رح کدا "
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    ھاھاھاھا:)
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ھاھاھاھاھاھاھا...
    سبحان اللہ عربی دی صحیح درگت بنائی ہے..
    مزے کی بات یہ ہے کہ یہ لوگ خود بھی اسی ہی عربی بولنے لگ گئے ہیں بازار میں اگر جانا ہو ہی جائے تو حیران ہوتے ہیں کہ ہم کونسی عربی بول رہے ہیں.
    اور واللہ اینا دی عربی دا ایک لفظ میرے پلے نئیں پینڈا.
    ایک تو میری عربی پہلے ہی پوری سوری ہے اوپر سے یہ لوگ کیا کہنے ہیں بس..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں