امریکی فٹ بالر Dominique Easley نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا

عائشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏مارچ 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    امریکی نیشنل فٹ بال لیگ (NFL) کے 22 سالہ فٹ بالر Dominique Easley نے ایک ٹویٹ میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے لکھا:
    "میری زندگی میں بہت کچھ ہوتا رہا، 22 سال تک میں گمراہ رہا، آج مجھے جنت کی جانب رہنمائی مل گئی ہے ۔ اللہ اکبر!"
    https://twitter.com/DominiqueEasley/status/576475323182678017
    جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے متعلق تبصروں کا ایک طوفان آ گیا ہے۔ جہاں مسلمانوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے وہیں اسلام کے متعلق نفرت انگیز جملے کسنے والوں کی بھی کمی نہیں۔ امریکی مسلمان ایک بہت چھوٹی اقلیت ہیں تاہم اب نومسلموں کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ماشاء اللہ
    اللہ تعالیٰ انہیں حق پر ثابت قدمی عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    الحمد للہ
    اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے اور ان کو ثابت قدم رکھے۔
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں