انناس کو چھیلنے کا آسان طریقہ

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏مارچ 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Last edited: ‏مارچ 20, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ مجھے بہت دلچسپ لگا مگر اس کے لیے بہت شارپ چھری ہونی چاہیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کون سا؟ پہلا یا دوسرا؟
    دوسرے والے کے لیے کلائی بھی مضبوط ہونی چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    دوسرا۔
    ویسے بچپن میں تازہ انناس ایک فینٹسی والی چیز لگتی تھی، کبھی دیکھا جو نہیں تھا اصل میں۔ امی ٹن والا منگوا کر کیک وغیرہ میں استعمال کرتی تھیں۔
    لیکن اب تو تازہ یہاں بہت کامن ہو گیا ہے بلکہ ایک دن ریڑھی والا گلی میں آوازیں لگا کر بیچ رہا تھا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ملتا ہے لیکن ڈبے والا سستا پڑتا ہے تازہ کو چھیل کر جو کچھ بچتا ہے اس سے ڈبے والا بہتر رہتا ہے ۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہاں پر مارکیٹس میں اسے کاٹنے کے لئے ایک سانچہ سا ہوتا ہے. انناس کو اس میں رکھ کر پریس کرتے ہیں اور چھلکا چاروں طرف سے نکل جاتا ہے. ویسے اکثر یہ دیکھا ہے کہ تازہ انناس کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا.
     
    Last edited: ‏مارچ 24, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھے انناس خریدنے والوں کو اس کی پہچان پتہ ہوتی ہے اصل میں۔۔۔ مجھے ایک انناس والے نے بتایا تھا۔ اس کے نچلے حصے کو دیکھیں اگر نرم اور پیلا ہو تو لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    پہچان پر یاد آیا کہ یہاں اکثر تربوز کو خریدتے وقت کاٹنے کے بجائے بجا کر دیکھتے ہیں۔ جس سے انہیں پتہ چل جاتا ہے کہ تربوز کیسا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں