سلف صالحین کی سیرتوں کامطالعہ کرنا-ساتویں دوا

بابر تنویر نے 'دلوں کی اصلاح و پاکیزگی' میں ‏مارچ 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ساتویں دوا

    سلف صالحین کی سیرتوں کامطالعہ کرنا:


    سلف صالحین کے سیرتوں اور ان کے واقعات و قصص والوں کے لیے عبرت و نصیحت ہے، اللہ تعالی کا ارشاد ہے
    ہود 120
    ]وَكُلاًّ نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَاءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ[
    رسولوں کے سب احوال ہم آپ کے سامنے آپ کے دل کی تسکین کے لیے بیان فرما رہے ہیں۔

    چنانچہ اولیاء، نبیوں، رسولوں، صالحین اور شہداء و غیرہم کے قصوں (حالات زندگی) سے دل کو ثبات اور استقرار حاصل ہوتا ہے اور اس کے اندر صلاح و تقوی اور استقامت پیدا ہوتی ہے، اس لیے کہ کوئ شخص قوم صالحین کی سیرتوں میں علم و بصیرت کے ساتھ نگاہ ڈالے گا، اللہ تعالی اس کے دل کو زندہ کر دے گا اور اس کے باطن کی اصلاح فرما دے گا، خصوصا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک ایمان کو زیادہ کرنے اور دل و ضمیر کی اصلاح کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

    دلوں کی اصلاح
     
    Last edited: ‏مارچ 22, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    و ایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں