نہیں تو

dani نے 'لطائف' میں ‏مارچ 30, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    بس میں ایک بچہ اپنے موبائل میں مگن تھا۔ ساتھ بیٹھے شخص نے پوچھا بیٹا کیا یہ موبائل وقت بتاتا ہے؟
    بچہ: نہیں انکل بتاتا تو نہیں دیکھنا پڑتا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. Fast_Ismail

    Fast_Ismail -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2009
    پیغامات:
    4
    واہ بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    گڈ ون دانی بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آدمی ایک بچے سے : بیٹا یہ سڑک کدھر جاتی ھے ؟
    بچہ : جاتی تو کہیں نہی ، ادھی ھی پڑی رہتی ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بات سچی کہی بچے نے واقعی بچے سچے ہوتے ہیں ہاہاہاہاہا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں