عراق: ایران نواز شیعہ حکومت کی جانب سے اہل سنت کا دل دوز قتل عام

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏مارچ 31, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عراق کی ایران نواز شیعہ حکومت کی جانب سے داعش کے خلاف کاروائی کے بہانے عراقی اہل سنت کا قتل عام اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے، دوسری طرف حکومت کی جانب سے شیعہ دہشت گردوں کی کئی ملیشیا کو کھلی اجازت ہے کہ وہ اہل سنت کے علاقوں میں مجرمانہ کارروائیاں کرتے رہیں۔ قتل و غارت، لوگوں کو زندہ جلانا اور عورتوں کو قید کر لینا ان کا معمول ہے۔ تکریت کے نواح میں اہل سنت کے کئی گھر جلا دینے کے اندوہ ناک واقعے کے بعد عراقی حکومت نے ان سب کو داعشی قرار دے کر پردہ ڈالنے کی کوشش کی لیکن مقامی اور عالمی میڈیا نے ان وحشیانہ کارروائیوں کو بے نقاب کر دیا۔ حالات یہاں تک خراب ہو چکے ہیں کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل،ہیومن راءٹس واچ کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون بھی چیخ اٹھے ہیں۔ ان سب کا مطالبہ ہے کہ عراقی حکومت اور داعش کی جنگ کے دوران مقامی سنی باشندوں کی جان کی حفاظت کی جائے۔
    اس سے پہلے عراق کے مفتی شیخ رافع الرفاعی بھی کہ چکے ہیں کہ شیعہ دہشت گردوں کے 32گروہ اہل سنت کو ذبح کر رہے ہیں اور مقتولوں پر دہشت گرد ہونے کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ یہ شیعہ دہشت گرد گروپ ، خطرے کے لحاظ سے داعش سے کم نہیں۔
    http://www.aljazeera.net/news/arabic/2014/12/3/مفتي-العراق-32-مليشيا-شيعية-تذبح-السُنة-بحجة-الإرهاب
    http://www.aljazeera.net/programs/b...اد-القلق-الأممي-من-انتهاكات-المليشيات-بالعراق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ہم سب کو متحد ہونے کی توفیق دے تاکہ عراق میں بھی اہل سنت کی مدد کیلئے سب فوجیں چلی جائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    انا للہ وانا الیہ راجعون.
    ہمارے ہاں کاروائ جو بھی کرے نام طالبان کا اسی طرح وہاں نام داعش کا اور کام کسی اور کا.یہ دھشت گرد گروپ بھی حکومتوں کے مددگار ہوتے ہیں...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    یا اللہ رحم کر
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں