جناب کا اسم گرامی

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏اپریل 1, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ تھی۔ اس یونیورسٹی میں چینی طالبات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ لائبریری میں کام کے دوران اکثر غیرملکی طالبات عربی یا انگریزی میں مدد کے لیے آ جاتیں۔ ایک دن ایک چینی طالبہ کی مدد کے بعد میں نے اس کی فیکلٹی اور شعبے کانام دریافت کیا۔ اس نے بتایا شعبہ اردو، مجھے بہت خوشی ہوئی، شرارتا کہا پھر تو آپ کو مجھ سے اردو میں بات کرنی چاہیے۔ وہ اچانک سنجیدہ ہو کر سیدھی ہوئی اور بولی جناب کا اسم گرامی؟ مزاج کیسے ہیں؟ : )
     
    Last edited: ‏اپریل 1, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں