کیوبا کے مسلمانوں کا گذارہ کیسے؟

Ishauq نے 'دیس پردیس' میں ‏اپریل 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    رپورٹس کے مطابق کیوبا میں مسلمانوں کے لیے ایک بھی مسجد نہی ھے۔ اور مسلمانوں کی تعداد 9000 کے لگ بھگ ھے۔

    کیوبا میں کئی دہائیوں تک اپنے دینی عقائد کا کھل کر اظہار کرنا مشکل تھا کیوں کہ ریاست کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ لیکن اب زیادہ سے زیادہ لوگ کیتھولک مذہب کی پیروی کر رہے ہیں اور مسلمانوں کی چھوٹی سی آبادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن ایک ایسے ملک میں اسلام کے مطابق زندگی گزارنا مشکل ہے جہاں شراب ہر جگہ دستیاب ہے، خنزیر کا گوشت کھانا عام ہے اور ملک میں ایک بھی مسجد نہیں۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2015/04/150403_cuba_muslims_zzk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سبحان اللہ اس رپورٹ میں ایک چیز نے حیران کر دیا۔
    کیوبا میں پہلی مسجد بنانے کے لیے جو جگہ مختص کی گئی ہے اس پر لگی تختی کو دیکھیں عربی عبارت: "
    سيتم إنشاء مسجد في هذا المكان" الٹی طرف سے پڑھی جا سکتی ہے۔ شاید ان کے پاس عربی کی طباعت کا مناسب انتظام نہیں پھر بھی عربی سے ان کی محبت دیکھی جا سکتی ہے۔​
    Mezquita-Habana2-port-685x342-685x342.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں