(سٹوڈنٹ کا صوفیانہ کلام)

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    (سٹوڈنٹ کا صوفیانہ کلام)



    میری ذات میں تیرا حصہ اتنا ہو گیا ہے دوست
    کہ تجھ کو خود سے نکالوں تو اِک گردہ کم لگتا ہے
    (ہنسیں مت دوست کی محبت دیکھیں)



    بھول جائوں دوستوں کو کیسی بات کرتے ہو

    کیا زندگی ممکن ہے تم جیسی فلموں کے بغیر


    تشنہِ لب ، آرزوِ دل رنجشِ گلستان کے ارادے
    اتنی سردی لگ رہی ہے کوئی چکن کارن سوپ ہی پلا دے



    ہم نے تنہائی میں بھی دوستوں کو یاد رکھا ہے
    ورنہ لوگ تو تنہائی میں سانپ والی گیم کھیلتے ہیں
    شپ شپ شپ شپ ٹننن

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    لکھنا پڑھنا چھڈ دے تے رحمت تے رکھ آس
    چُک رضائی سو جا بندیا، رب کرے گا پاس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہاہاہاہاہا
    بہت خوب رفی بھائی
    فارمولا کبھی بچپن میں آزمایا کرتے تھے یہ بھی لیکن ۔۔۔۔:unsure:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں