مفت میں اکاؤنٹ بناکر ڈالر کمائیے

مون لائیٹ آفریدی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏مئی 11, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    اگر اس کو مجھ سے پہلے کسی نے ارسا ل کیا ہو تو معذرت خواہ ہوں اور اس کو خذف کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک ویب سائیٹ ہے جس میں جاکر آپ اپنا اکاؤنٹ بناکر اپنی آمدنی میں اضافہ کرکے بہت کچھ کماسکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آن لائن خریداری اور سافٹ وئر کو ڈاؤن لوڈ کرنا۔
    یہاں پر جاکر اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔

    [​IMG]
    ثبو ت کے لیے آپ میرے اکاؤنٹ کا بیلنس دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورے 27 ڈالر ہیں ۔ صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس ویب سائیٹ پر دیے گئے جتنے بھی سائیٹ وغیرہ ہیں ان کو دیکھنے سے اور ان پر اپنی رائے دینے سے اپنی کمائی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
     
  2. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    بھایٕ ہم یہ رقم کیسے خاصل کر سکتے ہیں؟
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام

    بھائی یہ 27 ڈالر صرف ویب سائٹ پر ہی دکھانے کے لیے ہیں‌ یا ان کو آپ نے کبھی کسی ذریعے سے کیش بھی کروایا؟؟؟
     
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ابھی تو یہ ابتداء ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اسی دیکھنے دیکھنے میں‌ یہ لوگ آپ کے ساتھ فراڈ کر جائیں گے اور آپ کو پتہ بھی نہیں‌ چلے گا، ہوگا یوں کہ اب آپ کا بیلنس اتنا ہو چکا ہے کہ آپ اسے کیش کروا سکتے ہیں لہذٰا، کیش کروانے کے لیے اپنا بنک اکاؤنٹ یا کریڈٹ کارڈ
    نمبر دیجئے ساتھ میں ٹرانسفر فیس ان کے اکاؤنٹ میں‌ جمع کروائیے ۔ ۔ ۔ ۔ اور پھر نہ وہ نظر آئیں گے اور نہ ڈالر!!!

    بھائی میرے اگر نیٹ پر پیسہ کمانا اتنا آسان ہوتا تو آج دنیا میں اور خصوصاً پاکستان میں بیروزگاری ختم ہوچکی ہوتی، چھ سات ہزار کا کمپیوٹر لیتے اور روزانہ کہ چالیس پچاس ڈالر کما لیتے :00026:

    لہذا ان دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں نہ صرف خود بلکہ دوسروں کو بھی اس سے آگاہ کیجئے۔
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    :00002::eek:hmyGod:
    یاددہانی کے لیے شکریہ۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یاد دہانی وہ ہوتی ہے جب کسی بات کے بھولنے پر اسے یاد دلایا جائے، ، ، ،

    آپ تو نہ صرف اس چنگل میں پھنسنے والے تھے بلکہ دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلا رہے تھے اس لیے اسے کہیں گے متنبہ/خبردار/آگاہ کرنے کا شکریہ!
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ تمام الفاظ کبھی کبھی مترادف کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں